بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی پیاری شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی پیاری شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
wah g wah
اسلام علیکم
جناب ڈاکٹر رانا صاحب سٹارٹ آپنے بہت اچھا کیا ہے امید ہے آپکی نیکسٹ کلاسس میں مزید سیکھنے کو ملے گا
ماشاء اللہ فیصل بہت عمدہ
آپ نے ڈیزائنگ کے اہم اجزاء کی طرف اچھی طریقے سے رہنمائی فرمائی
ویسے اگر آپ ان سافٹ ویر کے بارے میں کچھ سیکھانے کا ارادہ رکھتے ہو تو میرا مشورہ ہے کہ ایڈوب الیسٹیوٹر کی کلاسس شروع کرنا
کیونکہ بنیادی طور پر فورم پر فوٹو شاپ اور کارل کے بارے میں کچھ نہ کچھ شیئر ہوتا رہتا ہے
لیکن الیسٹیوٹر کے بارے میں بہت کم شیئرنگ دیکھنے کو ملتی ہے، اس لئے آپ اگر اس کے بارے میں کچھ شیئر کردو تو بہت اچھا رہیگا۔۔
ایک بار پھر آپ کا شکریہ
و علیکم السلام رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ اچھی شروعات ہوئی کافی معلومات میں اضافہ ہو
میرے پاس آپ نے جو جو سوفٹویر کا ذکر کیا اس کے لیٹسٹ ورژن انسٹال ہیں
یوں تو میں اس کا استعمال کرتا ہو لیکن آپ کی مدد سے اس کی معلومات اور ٹیکنیکل الفاظ سیکھنے کی کوشش کروں گا
اللہ تعالیٰ آپ سے یہ حسین کام لئے لے جس سے میرے ساتھ بہت سارے ممبرس کی مدد ہوگی
جزاک اللہ العلیم جل جلالہ
بہت خوب بہت اچھا آغاز ہے امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Great Keep it up
Deer ala Nice
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Well done janab
first class bohat achi rahi
next class ka intezaar rahay gai
بھائی سب سے پہلے تو میں آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں جو آپ نے اتنی پیاری کلاس شیرکی ہیں۔
اس کلاس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، اور اللہ آپکو اس کا اجر دیں۔
آپکے مزید کلاسوں کا انتیظار رہے گا، اور ساتھ ہی ساتھ اللہ آپکے علم میں بھی اضافہ فرمائیں۔
masha Allah aap ka bohat bohat shukariya knowledge share kernay ka.......
Bhai is k lye Kitny Or Kon Kon sy Software Installl karny Pary Gy
Brown EyEs
Bookmarks