اسلام علیکم
ایکسپیرٹ مجھے کافی دنوں سے ایک مسلہ درپیش ہے
میں یوبی ایل نیٹ بینکنگ کرنا چا رہا ہوں
اس کے لئے یوبی ایل کی طرف سے جو مجہے لنک بیجھا کیا ہے
جب میں وہاں سائٹ پر سبمنٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں تو سبمنٹ والا بٹن کا م ہی نہیں کرتا ۔
وہاں ایک کونے پر جاوا سکرپٹ لکھا آجاتا ہے
میں یوبی ایل کی ہیلپ لائن پر کافی بار کمپلین کر چکا ہوں
اور سکرین شاٹ بہی سنڈ کیا ہے
بٹ وہاں سے جواب ملتا ہے کی یہ آپ کی ونڈو کا مسلہ ہے
جب کی میں نے اس لنک کو دوسرے کمپیوٹر پر بہی چیک کیا ہے وہاں بہی یہی مسلہ ہے
سکرین شاٹ ساتھ اٹیچ ہے
Bookmarks