آئی سی سی کی سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد رینکنگ میں انگلینڈ پہلے نمبرپر آگیا پاکستانی ٹیم چھٹے نمبر جنوبی افریقہ دوسری،بھارت تیسری،آسٹریلیاچوتھی اورسری لنکاپانچویں پوزیشن پر
آئی سی سی کی سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد رینکنگ میں انگلینڈ پہلے نمبرپر آگیا پاکستانی ٹیم چھٹے نمبر جنوبی افریقہ دوسری،بھارت تیسری،آسٹریلیاچوتھی اورسری لنکاپانچویں پوزیشن پر
آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی سے جاری رینکنگ میں انگلینڈ نے ٹاپ پوزیشن سنبھال لی، جنوبی افریقا دوسرے پر ہے، بھارت کو تیسری پوزیشن مل گئی۔ سالانہ اپ ڈیٹ ہونے والی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔ سری لنکا کی پانچویں پوزیشن ہے ۔ پاکستان چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Thanks
Bookmarks