abu anus said:
asslam o alekium please mujhe yeh batadain ka main forum main kis tarhan shirkat kar sakta hon kuon k mujhe forum k shirkat ka mutaliq koi malomat nahin, or main kis tarhan forum ko sun sakta hon yeh bhi bata dain. shukria
وعلیم سلام بھایی ! سب سے پہلے تو ایی ٹی دُنیا میں میں خوش آمدید ۔ اسکے بعد ایی ٹی ڈی فورم میں شرکت کیلے سب سے ضروری چیز ہے ایی ڈی بنانا جو ماشااللہ اپ نے بنایی ہے۔ اسکے بعد کا طریقہ تو بہت اسان ہے بس ہرسیکشن میں اُس کے مناسبت سے پوسٹ کیجیے۔ مثال کے طور پر موبایل سیکشن میں موبایل کے متعلق شیر کیجیے آسک این ایکسپرٹ میں کمپیوٹر ریلیٹیڈ سوال اپ پوچھ سکتے ہیں۔ مجھے اور ڈیٹیل میں جانے کی ضرورت نہیں اپ ماشااللہ خود سمجھدار ہیں بس ایک بات کا خیال رکھیے کے ہر سیکشن میں سب سے اوپر قوانین کا ایک تھریڈ ہوتا ہے تو کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کرنے سے پہلے اُسے ضرور پڑھ لے۔ دوسرا اپ نے کیا پوچھا ہے کہ میں کس طرح فورم کو سن سکتا ہوں تو اس بات کی تو مجھے سمجھ نہیں ایی کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں ۔ اللہ حافظ
Bookmarks