happy birthday broo
happy birthday broo
میری طرف سے سائیلنٹ جان عرف خاموش بچہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
شاہین بچے کا یہ خوبصورت تھریڈ
خاموش بچے کے نام دیکھ کر اور پڑھ کر بہت خوشی ہوئی
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے شاہین بچے
اورخاموش بچے آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو بھائی
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
آمین ثم آمین
bht khoooooooooooooooobsurat thread
mre taraf se b Bday bht bht mubarak ho
Happpppppppy Saaalgirah
سوری بچے آپکو وش کرنے میں بہت دیر کر دی
اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھیں اور علم کی دولت سے مالا مال کریں
آمین
Bookmarks