vicky19 said:
mai in sawalun k jawab to de dun lekin ap logun ne kaha tha hawalajat bhi diya karein is liye nasir noman ne jo sawal kiye hai un mai hawale kahn hai............agr hawale diye jaein to ziada behtar ho ga..................
وکی صاحب اگر آپ کی آنکھیں درست نہیں تو علاج کروائیں ۔۔۔۔ ہم نے یہ نیچے دی گئی اٹیچمنٹ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نشانیاں پیش کیں
جن کے حوالاجات موجود ہیں ۔۔۔غور سے پڑھیں
اس کے بعد آپ سے صرف دو سوال کئے تھے
صرف اتنا بتائیں کہ مرزا اوپر پیش کی گئی نشانیوں میں کون سی نشانی پر پورا اترتا ہے ؟؟؟
اور دوسرا سوال اتنا تھا کہ اسی طرح کوئی منہ اٹھا کر مرزا کی طرح مدعی بن جائے اور مرزا والی تاویلات کرے تو آپ کے پاس ایسے جھوٹے مدعی کو رد کرنے کا کیا جواب ہوگا
لیکن آ پ نے دیگر قادیانیوں کی طرح ادھر اُدھر کی ہانکنی شروع کردی
آپ سے گذارش ہے کہ صرف اور صرف جو آپ سے سوال کیا گیا ہے اُس کے مطابق جواب دیں فضول گفتگو سے پرہیز کریں
بصورت دیگر آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی تو پھر آپ کو اعتراض ہوگا
Bookmarks