جزاک اللہ خیر
بہت عمدہ شیئرنگ
وکی صاحب اتنے بھولے بھالے نہ بنو ۔۔۔۔۔ اگر تمہیں اپنے مذہب کے متعلق علم نہیں تو چلو ہم آپ کے مذہب کا مکروہ چہرہ دکھا دیتے ہیں ۔۔۔اور دعوت دیتے ہیں کہ ایسے مذہب پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کرلو ابھی وقت ہے ۔۔۔پھر کہیں ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہوجائے ۔۔۔۔۔ کیوں کہ جب نزع کا وقت آتا ہے تو پھر فرعون کو بھی حقیقت کا علم ہوگیا تھا ۔۔۔۔لیکن اس وقت تک دیر ہوچکی تھی ۔۔۔کیوں کہ ایسے وقت کا ایمان لانے فائدہ نہیں دیتا ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے ۔آمین
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
JazakaAllah
جی جناب وکی صاحب ایک بات تو آپ نے درست کہی کہ جو نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی بات کو نہ مانے وہ کافر ہے
لیکن سوال تو یہ ہے کہ یہ کیسے معلوم ہوگا کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے جس مسیح علیہ السلام کا تذکرہ فرمایا وہ کون ہے ؟؟۔؟؟
اُن کی نشانیاں نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمائیں ہیں ؟؟؟
اور جو نشانیاں نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتائیں ہیں کیا اُن پر مرزا پورا اترتا ہے یا جھوٹا دعوی دار ہے ؟؟؟
کیوں کہ اس طرح تو کوئی بھی منہ اٹھا کر کھڑا ہوکر مسیح ہونے کا دعوی کرسکتا ہے اور جب ایسے شخص کے جھوٹے دعوی کو رد کیا جائے تو وہ بھی آپ والی بات کہہ سکتا ہے کہ "آپ لوگ نبی کی بات کو جھٹلارہے ہو اور تم سب کافر ہو ؟؟؟؟
آپ ایسے شخص کو کیا جواب دیں گے ؟؟؟؟
اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ معمولی بات تو آپ کو معلوم ہوگی کہ جتنے بھی انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام دنیا میں تشریف لائے اُن کے اخلاق ، کردار کیسے ہوتے تھے ؟؟؟؟
اگر معلوم ہے تو یہ فرمائیے مرزا کے اخلاق اور کردار کیسا تھا ؟؟؟
یہ لیں جی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نشانیاں اور فرمائیں ان نشانیوں میں سے مرزا کتنی نشانیوں پر پورا اترتا ہے
کہیں ایسا تو نہیں کہ مرزا ان میں سے کسی ایک نشانی پر بھی پورا نہیں اترتا؟؟؟؟
آنکھیں کھولو ابھی وقت ہے !!!
وکی صاحب بات کو نہ گھمائیں ۔۔۔۔ صرف اتنا بتائیں کہ مرزا اوپر پیش کی گئی نشانیوں میں کون سی نشانی پر پورا اترتا ہے ؟؟؟
اور دوسرا سوال اتنا تھا کہ اسی طرح کوئی منہ اٹھا کر مرزا کی طرح مدعی بن جائے اور مرزا والی تاویلات کرے تو آپ کے پاس ایسے جھوٹے مدعی کو رد کرنے کا کیا جواب ہوگا
واضح رہے جو سوال پوچھا جارہا ہے جواب اُس کے مطابق دیجیے گا
ادھر ادھر کی باتوں سے پرہیز کیجیے گا ۔شکریہ
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ناصر بھائی ہر بار یہی ہوتا ہے کہ ایک قادیانی آتا ہے دعوے کرتا ہے اور چند پوسٹ کرنے کے بعد اس کا پتہ ہی نہیں چلتا، اب دیکھتے ہیں کہ یہ وکی کتنے دن یہاں نظر آتا ہے.
مسٹر وکی، ناصر بھائی کے آسان سے سوالات کے بعد آپ ان کا جواب دیتے لیکن آپ نے اپنی الگ فائل پوسٹ کر دی.
برائے مہربانی ناصر بھائی نے جو سوال کئے ہیں ان کا جواب دیجئیے..
جہان تک تعلق ہے آپ کی فائل کا تو سب سے پہلے ان میں جو حوالے دئے گئے ہیں جن کتابوں کے ان کے اصل صفحات یہاں پیش کر دیں تا کہ پتہ چلے کہ آپ نے جو حوالے دئے ہیں وہ بلکل صحیح ہیں.
دوسری بات یہ کہ آپ نے کہا کہ جس عیسیٰ علیہ سلام نے آنا تھا وہ چودھویں صدی میں آئے گا لیکن آپ نے جو حوالے دئے ان میں نہ عیسیٰ علیہ سلام کا ذکر ہے اور نہ چودھویں صدی کا تو یہ حوالے آپ کی بات پہ اور آپ کےد عوے پہ پورے نہیں اترتے..
اور برائے مہربانی جو بھی حوالے دیں ان کتابوں کے اصل صفحات ذرا یہاں لگا دیں تا کہ سب کو حقیقت پتہ چل سکے.
jazakulla
Janab vicky Sahab .......
aap bhi agar koi hawala dain to us kay bhi pages zaroor lagain or INSHAALLAH hum bhi zaroora lagaingay .......
fill hall to aap nay out of topic baat ki hia ..... meharbani kar kay aap "Nasir Noman" bhai or "I Love Sahaba" bhai kay Sawalaat ka jawab dain ........
or ap ko jo bhi post delete ki gai hai woo yaqeenan ITDUNYA kay rule kay khelaaf hoge that's y usay delete kar dia gaya ........
aap yaha per sirf pages lagain khyun kay ITDUNYA may kese bhi kesem ka link allow nahi hai .......
Umeed hai aap baat ko samaj gai hongay .......
Shukria ......
Max img size for signature is 30KB or Less
وکی صاحب
آپ سے کہا گیا کہ آپ ناصر نعمان بھائی کے سوال کا جواب دیں. لیکن آپ نے بجائے جواب دینے کے سوال پوچھ لیا نہ صرف سوال بلکہ سوالوں کا انبار گویا سوالوں کی پوری کتاب یہاں لا کر پوسٹ کردی
آپ سے یہ بھی کہا گیا تھا کہ جب آپ کوئی بھی حوالہ دیں تو اصل پیج ضرور لگائے لیکن آپ نے وہ بھی نھیں کیا. بہرحال آئیندہ خیال رکھیئےگا.
Bookmarks