ak printer ko 2 ya us sy ziada system py ksy chla skty hain
ak printer ko 2 ya us sy ziada system py ksy chla skty hain
بھائی
اس کے لیے آپ کو نیٹ ورکنگ کرنی پڑے گی
جس کے لیے ایک حب یا سوئچ اور نیٹ ورکنگ کیبل استعمال ہوتی ہے
اگر یہ چیزیں آپ لے لیں تو نیٹ ورکنگ ہم آپ کو کرا دیں گے
جزاک اللہ
آپ پرنٹ نیٹورک سرور لے لیں مارکیٹ سے کم از کم 4 پورٹس کا اگر کم پڑیں تو اس کے ساتھ ایک سوئچ بھی لگا دیئے گا
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
thanx you both.
Bookmarks