السلام علیکم
آئی ٹی دنیا پہ میرے سٹیٹسٹکس میں پانچ ریفرل ممبرز ہیں
میں کیسے چیک کر سکتا ہوں کہ یہ پانچ شہزادے کون ہیں
السلام علیکم
آئی ٹی دنیا پہ میرے سٹیٹسٹکس میں پانچ ریفرل ممبرز ہیں
میں کیسے چیک کر سکتا ہوں کہ یہ پانچ شہزادے کون ہیں
وعلیکم السلام۔۔
کیوں آپکو نہیں پتہ کیا؟
پتا ہوتا تو آپ سے کیوں پو چھتا آئی ٹی دی جاسوس جی
ویسے یہ بھی ایک رینک ہونا چاہیے
بات کرتا ہوں افریدی پا جی سے
وعلیکم السلام
کیا آپ کو نہیں پتا؟
کہ آپ چیک نہیں کر سکتے ہیں۔
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
یہ تو مسئلہ ہو گیا جی
کیوں نئیں چیک کر سکدے
1122
پہ کال کر بھی پتا نہیں لف سکتا کیا؟
وعلیکم السلام
محترم آئی ٹی دنیا پر آپ اپنے ریفرل ممبرز کی تعداد معلوم نہیں کر سکتے ہیں۔
Last edited by IT.BOY; 12th August 2012 at 03:44 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks