السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہمارے فورم کے وی آئی پی ممبر جن کی آئی ڈی ڈگر ڈگر اور نام نامی اسم گرامی جہانگیر ہے، ان کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ آپ سب سے دعا کی خصوصی درخواست ہے۔ اللہ پاک ان کو اپنی رحمت کاملہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جمیلہ سے ایسی صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے کہ جس کے بعد پھر دوبارہ کبھی بھی کوئی بیماری نہ ہو۔ آمین۔ ثم آمین۔