Very good poem
Very good poem
Salam::
زیب بھائی آپ نے تو عید آنے سے پہلے ہی ٹینشن میں ڈال دیا،
خیر جو قسمت میں ہوتا ہے وہ ہی ہوتا ہے بہت ٹائم ہو گیا مجھے بھی اور پاکستان کی عید تو دنیا کی سب سے مزے کی عید ہوتی ہے، یہ بات اس لیے کہہ رہا ہوں کے یہاں پے عید والے دن بھی کام اور محسوس ہی نہیں ہوتا کہ عید کا دن ہے
عید منائے ہوے لگاتا ہے مدت ہو گئی
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اللہ تبارک تعالی سب مسلمانوں کی عید کی خوشیاں
نصیب فرمائیں آمین ثم آمین
بہت اچھا انتخاب ہے زیب برادر
اور مجھے معلوم ہے کہ پردیسی کوئی اپنی خوشی سے
نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی مجبوری جڑی ہوتی ہے بھائی
امیں اپنی والدہ کے بغیر
تو رہ ہی نہیں سکتا اللہ تبارک تعالی مجھے وہ دن نہ
دکھائیں کسی بھی حال میں کہ مجھے اتنا عرصے
کے لئے باہر رہنا پڑے یا مجھے خاندان سے دور جانا پڑے
آمین ثم آمین
nicee sharing
ary wah kya bat ha is sw zyada kch nhin kh skti warna phir aansoo nikal ayein ge
Bht acha Intekhab, Bilkul drust likha hai...
Do What is Right, Not What is Easy ...
mere abu b perdais me hen
me iklota beta hun
koi b khushi ka moka ho to un ki kmi boht feel hoti he
بہت ہی بہترین۔۔۔۔۔۔یہ اسی کو سمجھ آئی گی جو پردیس میں ہو۔۔۔۔۔ویلڈن
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Nice zeb bhai
R tamam pardesio ko eid boht boht mubrk ho Allah unhe hmesha khush rkhe Ameen!
اے دیس میں رہنے والو تمھیں ہو عید مبارک
ہر رات بنے شب رات تمھیں ہو عید مبارک
پھر آگئیں یادیں گلے ملنے کیلئے مجھ سے
بس اک رسم نبھانے نے والا کہتا ہے تمھیں عید مبارک
یہ چند بول ابھی ذہن میں آئے اور آپ دوستوں سے شئیر کر لئے
کوئی مجھ کو بھی آکے کہہ دے تمھیں ہو عید مبارک
Last edited by Sazub; 13th August 2012 at 02:33 PM.
..:thanks:
Bookmarks