اسلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو سلام
برائےمہربانی کوئی مجھے یہ بتا دے کہ میں انٹرنیٹ پہ اپنے پسندیدہ ٹی وی چینل کیسے اور کہان سے دیکھ سکتا ہوں۔
دراصل کچھ عرصہ پہلے میں نے انٹرنیٹ پر ایک ایسی سائیٹ پہ ٹی وی چینل دیکھے ، وہ سائیٹ تمام قسم کے ٹی وی چینل پرانی تاریخوں کے بھی لائیو دکھاتی تھی، یعنی میں جس وقت اور جس تاریخ کا چاہے مرضی پروگرام
صرف اُسکی میڈیا سکرول بار کو ایڈجسٹ کر کے دیکھ سکتا تھا

پلیز پلیز اگر کسی کے علم مین اُس سائیٹ کے بارے میں کچھ انفارمیشن ہوں تو ضرور شیئر کریں، کیوں کہ اب میں اس سائیٹ کا ایڈریس بھول گیا ہوں، جبکہ میں نے اپنے کُچھ پسندیدہ پروگرام دیکھنے ہوتےہیں، جو کہ اور کسی طرح ممکن نہیں ہیں

آپ لوگوں کے بہریتں مشوروں اور رہنمائی کا منتظر رہوں گا
امبر صدیق امبرؔ