laptop ma driver instal karty waqt ye error ata ha wifi k driver install karny par acer travelmate 2350 help karain
laptop ma driver instal karty waqt ye error ata ha wifi k driver install karny par acer travelmate 2350 help karain
محترم
میں نے آپ کے سابقہ تھریڈ میں بھی ایک لنک دیا تھا اور کہا تھا
http://support.acer-euro.com/drivers...k/tm_2350.html
اس میں دوسرے نمبر پر جو ڈرائیور ہے اُسے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں اور اپنے لیپ ٹاپ کے سائیڈ پر جو وائی ۔فائی کا بٹن ہے اُسے بھی آن کر دیں
پہلے تو اسے ہو جانا چاہیے نہیں تو پھر اگر کوئی ایرر آتا ہے تو اُسے یس کر دیں
اور بتائیں کہ ریسٹارٹ کے بعد کیا ہوا
اور ہاں اپنے ڈیوائس منیجر کا بھی سکرین شاٹ دیں
جزاک اللہ
پہلے یہی دوسرے نمبر والا انسٹال ہو گیا تھا نا ؟
چلیں اب لاسٹ والے کو ٹرائی کریں کیوں کہ ڈرائیور انسٹال ہوا ہی نہیں ہے
جزاک اللہ
bahi jan ap SLIMDRIVER ak software hai us ko install karan..
wo khud ap kay pc ko up to date kar day ga
عمدہ معلومات ہیں، شکریہ
ٹھیک ہے جی
جیسے آپ کی مرضی
اور ویسے بھی ہم کیوں اور کون ہوتےہیں آپ کو کوئی مشورہ دینے والا
ہمیں تو جیسا آپ کہیں گی ہم تو ویسا ہی کریں گے
Bookmarks