السلام و علیکم۔

Name:  Ramiz_Raja-3.jpg
Views: 1945
Size:  11.4 KB
Ramiz Raja.
Born: 14 August 1962
آج جشن آزادی کے موقعہ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہت اچھے بیٹسین۔۔
1992
ورلڈ کپ کے میمبر تھے اور آخری کیچ پکڑ کر پاکستان کا سراونچا کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا۔۔

آج رمیز راجا کی پچاسویں سالگرہ ہے۔۔
رمیز راجا کو سالگرہ مبارک ہو۔۔
Name:  RamizRaja_b_16_5_2011.jpg
Views: 204
Size:  10.6 KB