himashstar said:
g baloch bhai.
Ma ne cntcts sim se phone memry ma copy kiay thy or wu dbl save thy. Usk bad se ye prblm a rha tha. But abi ma ne phone se dlt kr liay hain. But stil facing prblm.
Ab new contct save krta hun to uska name ata ha or old k nmbrz aty hain.
آپ کی فون یا سم میموری ہڈن ہوگی اس وجہ سے شاید آپ کو لگ رہا ہے کہ پرانے کانٹیکٹس ایک ہی بار سیو ہیں
کاپی یا موو کے بجائے آپ کسی ایک میموری یعنی سم میموری یا فون میموری کے کانٹکٹس ڈیلیٹ آل کردیں
پہلے بیک اپ کا بندوبست کر لیجیےگا انشاللہ مسئلہ پوری طرح حل ہو جائیگا
Bookmarks