My Problem In AdobePhotoSHope
Main 1 Image Attach Kar Raha Hun Ap Mujhe Dekh Kar Btain K Us Pic Main Jo Laining Arahi h Wo Kis TArhan Aye gi Or Us M Jaga Jaga CoLoUr A RAhe hn Wo Kahan Se Hoga,.,.
tell Me expert.,
I Am Waiting For You...
My Problem In AdobePhotoSHope
Main 1 Image Attach Kar Raha Hun Ap Mujhe Dekh Kar Btain K Us Pic Main Jo Laining Arahi h Wo Kis TArhan Aye gi Or Us M Jaga Jaga CoLoUr A RAhe hn Wo Kahan Se Hoga,.,.
tell Me expert.,
I Am Waiting For You...
یہ لائننگ ویسے آپ خود سے بھی بنا سکتے ہیں فوٹو شاپ میں
باقی جو کلر افیکٹ* ہے اس کا میتھڈ شارٹ میں بتاتا ہوں
ایک نئی فریم بنائیں ملٹپلائی موڈ کے ساتھ اور اوپیسٹی تھوڑا کم کردیں
برش لیں اور سائیز بڑھادیں ایک سو تک اور پھر کلر کردیں تصویر میں جہاں دل چاہے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قابل احترام دوست۔۔ جو فوٹو آپ نے اٹیچ کی ہے۔۔ اس کو فوٹو سیکپ جو کے فوٹو ڈئیزائینگ کا ایک سافٹ وئیر ہے۔۔ اُس میں ڈیزائین کیا گیا ہے۔۔ اور جس لائینگ کی آپ بات کررہے ہیں۔۔ یہ فوٹو سکیپ کے افیکٹس ہیں۔۔
میں آپ کو اس سافٹ وئیر کا لنک دے رہا ہوں۔۔ اور اس افیکٹ کو استعمال کرنے کے طریقے کا لنک بھی دے رہا ہوں۔۔ اُمید ہے آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا۔۔۔ جزاک اللہ۔۔
Bookmarks