breaths4u said:
بھائی
جہاں تک میرا خیال ہے یہ آپ کے آئی۔ڈی کا نہیں آپ کے میسنجر کا پروبلم ہے
آپ نے ایم۔ایس۔این کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا اور کیسے انسٹال کیا یہ بھی بتائیں؟
اور
یہ بھی کہ جب آپ آئی۔ڈی لوگن کرتے ہیں تو کیا ایرر آتا ہے وہ ایرر پوری تفصیل کے ساتھ بتائیں اور ہو سکے تو سکرین شاٹ دیں
جزاک اللہ
ایگری
کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ پہلے تو مسنجر سرور سے کنکٹ ہوتا ہے مگر بعد میں کنکٹ ہونا چھوڑ دیتا ہے تو رانگ پاسورڈ کا ایرر ملنے لگتا ہے
ایسا کریں کہ پہلے لائیو ڈاٹ کام پر سائن ان ہوکر دیکھیں، انشاللہ کوئی مسئلہ نہ آئیگا وہاں
Bookmarks