sorry 4 rong section posting
i forget my laptop setup passwerd even i remove bettery cell from mainboard but cant solve my problum what can i do
sorry 4 rong section posting
i forget my laptop setup passwerd even i remove bettery cell from mainboard but cant solve my problum what can i do
بھائی
سوری کی کوئی بات نہیں آپ نے صحیح سیکشن میں تھریڈ بنایا ہے
دوسری بات اس سیکشن کا رول ہے کہ اردو یا پھر رومن اردو میں تھریڈ بنائیں۔۔۔شکریہ
بھائی اگر اس طرح پاسورڈ ریموو نہیں ہوا تو پھر آپ اسے کسی ہارڈ وئیر کی شاپ پر لے جائیں کیوں کہ یہ لیپ ٹاپ ہے کمپیوٹر نہیں اور یہ اتنا آسان کام نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں
جزاک اللہ
Bookmarks