Experts
Muje ap se ye puchna hai k mere pas
HP Destoktop cpu hai.
Jis ki pic me share kar raha hun is me ye tv card fit nahe hota.
www.itdunya.com/t334721/#post3474100
muje ye btaen k kon sa fit ho ga pic b de den.
Experts
Muje ap se ye puchna hai k mere pas
HP Destoktop cpu hai.
Jis ki pic me share kar raha hun is me ye tv card fit nahe hota.
www.itdunya.com/t334721/#post3474100
muje ye btaen k kon sa fit ho ga pic b de den.
ye cpu pic.
بھائی
یہ کس طرح فٹ نہیں ہو رہا کیا اسکی پتری جو سائیڈ پر ہوتی ہے وہ بڑی ہے یا یہ خود سائز میں بڑا ہے اور کور بند نہیں ہوتا
اگر وہ پتری اتار کے لگاؤ کے تو کیا آجاتا ہے ؟
اگر نہیں تو پھر مارکیٹ سے
external PCI Slot Card
یہ کارڈ کی طرح ہوتا ہے اور ویسے یہ بنا تو لیپ ٹاپس کے لیے تھا مگر اسے پی۔سی میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
وہ یو۔ایس۔بی کے تھرو آپ کے سسٹم سے کنکٹ ہو جائے گا اور آپ اُس میں اپنا ٹی۔وی۔ کارڈ لگا لو
اور کوئی حل نہیں ہے
جزاک اللہ
بھائی
اس میں ہم نے ایک کارڈ دیکھا تھا
USB 2.0 PCI Card
اور یہ تقریباً 3000روپے کا آیا تھا
مگر اس میں بہت سے ماڈلز ہیں جو سستے بھی ہیں تو یہ بات تو آپ کو مارکیٹ جا کر ہی معلوم ہوگی صحیح طرح سے
جزاک اللہ
Bookmarks