salam plz maire help kare mujhe windows7 k ley usb.2 rs232 converter cabel k driver chaye.
salam plz maire help kare mujhe windows7 k ley usb.2 rs232 converter cabel k driver chaye.
بھائی
یہ تو بتا دو کہ کونسی ونڈو ہے آپ کی اور آپ نے اُس کیبل میں آگے کونسی ڈیوائس استعمال کرنی ہے
جزاک اللہ
windows7 bhai mein nay bata to hai
koi tou help karo plz
اوہ سوری
میں نے جلدی میں دیکھا نہیں مگر خیر
کیا آپ اُس کیبل کی تصویر دے سکتے ہیں اور میں نے یہ بھی پوچھا تھا کےآگے سیریل پن میں کونسی ڈیوائس لگانا چاہتے ہو
مزید اس ویب کو بھی چیک کر لیں
http://www.commfront.com/commfront-downloads.htm#1
جزاک اللہ
bhai ECHOLINK DIGITAL RECEIVER k sath connect karna hai is cabel say photo nai hai bhai
میں نے جو لنک دیا تھا
آپ نے اُسے چیک کیا اور وہاں سے ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کیا ؟
Bookmarks