السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتُہ
آپ دوست بھی کہتے ہیں کہ میں اپنے نام کے ساتھ ننھا نعت خواں لگاتا ہوں اور نعت کبھی سُنائی نہیں
تو لیجیے حاضر ہے میری اپنی آواز میں نعت رسول مقبول ﷺ
یہ کل رات کی ہے میں الحمد للہ اپنے گاؤں گیا تھا وہاں پڑھی تھی
یعنی ستائیوں رات 15 اگست 2012ء
میرے حق میں دُعا کر دیجیے
یہ چائنہ کے موبائل سے ریکارڈ ہے اس لیے آواز کچھ ٹھیک نہ ہوگی
انشاءاللہ جیسے ہی مجھے اِس محفل کی کیسٹ مِلی اُس سے اچھے مُوبائل سے ریکارڈ کر کے اپ لُوڈ کروں گا
دعا گو
شاہین بچہ
Bookmarks