اے ارض الوطن تجھے سلام
تیری مٹی ہے سونا میری روح کے نام
اے ارض الوطن تجھے سلام
تونے ہم کو ھدف زندگی کا دیا ہے
ہمیں تجھ سے ہی تو درب توفیق ملا ہے
توہی ناز ہمارا توہی ہماری پہچان
توہی دیتی ہے ہمیں حق کا پیغام
اے ارض الوطن تجھے سلام
تونے ماؤں کہ سر بلند کئے
تونے شہید وں کہ نام امر کئے
تیرے پرچم پر ہے میری جاں قربان
تیری تاریخ دے ہمیں جشن کا پیغام
اے ارض الوطن تجھے سلام
اے ارض الوطن تجھے سلام
تیرے کھیتوں نے سونا ہے اگلا
تیری ہریالی پر میرا دل ڈولا
میری روح پر ہے تیرا احسان
سلام تیرے وجدانوں کو
سلام تیری شجاعت کو و کامرانوں کو
سلام قائد جیسے حکمرانوں کو
تیری سر حد کو دیں ہم اپنی جان انعام
اے ارض الوطن تجھے سلام۔۔۔
اے ارض الوطن تجھے سلام
شاعرہ ریشم
Bookmarks