ap logo ko bohut bohut eid mubarik
ap logo ko bohut bohut eid mubarik
{Busy in exams}
aap sub ko eid mubarik ho..
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو
توقیر بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
شاندار کارڈ ڈیزائن کیا ہے بھائی
تمام آئی ٹی دنیا فورم کے اپنے بہن اور بھایوں کو
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
bhoot khobsurat designing
ap ko b eid mubarak
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جناب توقیر بھائی آپ کو بھی اس بہترین دن کی مبارک باد ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادت کو قبول فرماتے ہوئے ہمیں حقیقی عید کی نوید عطاء فرمائے
جس نے رمضان کا مہینہ میں اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اس مبارک مہینہ کو گزار وہ قابل تعریف حضرات ہیں
اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کے وسیلہ سے ہماری بھی ٹوٹی پھوٹی عبادت کو قبول فرمائے
آمین آمین ثم آمین
بجاہِ سیدنا محمد مصطفےٰ احمد مجتبیٰ ﷺ
آپ کوبھی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک ہو
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Toqeer Sheikh
ماشاءاللہ۔۔۔بہت ہی پیارا کارڈ آپ نے ڈئیزائنگ کی ہے۔
خیر مُبارک۔
آپ کو بھی عید کی نوید بہت بہت مُبارک ہو۔
برا نہ منائے گا بھائی
میرے لوگ مر رہےہیں میرے شہر جل رہے ہیں
میں کس منہ سے کہہ دوں تمھیں عید مبارک؟
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک ہو
میری جانب سے بھی آپ کو اور تمام ممبران کو ایڈوانس عید مبارک۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks