تمام ممبران جو صوبہ خیبر پختون خواہ میں رہتے ہیں ان سب کو عید مبارک، ان لوگوں کو کیا کہا جائے جو زبردستی پورے ملک میں ایک عید منانے پر زور دیتے ہیں اور سنت کی خلاف ورزی کی بھی پرواہ نہیں کرتے، جب سورج کے طلوع اور غروب کے اوقات میں فرق ہوسکتا ہے تو چاند کی رویت میں کیوں نہیں، لڑنے سے بہتر ہے کہ ملک میں سنت کے مطابق دو عیدیں منالی جائیں۔
Bookmarks