Page 7 of 12 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast
Results 73 to 84 of 136

Thread: ITDunya Magazine Sep 2012

  1. #73
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ideal boy said: View Post

    kya likho gy?
    Thk:
    ا ب پ ت
    (ہم چھوٹے تھے (اب نہیں ہیں
    امی مارتی تھیں
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  2. #74
    mujeebakram's Avatar
    mujeebakram is offline Senior Member+
    Last Online
    26th September 2018 @ 03:59 PM
    Join Date
    05 Nov 2008
    Location
    Faqirwali
    Gender
    Male
    Posts
    241
    Threads
    2
    Credits
    1,096
    Thanked
    6

    Arrow mujeebakram

    nice

  3. #75
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    السلامُ علیکم
    ماہ ستمبر کا میگزین میگزین ٹیم کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے
    واقعی یہ ایک قابلَ تحسین امر ہے کہ اتنے قلیل وقت میں اتنا عمدہ اور معیاری میگزین آن لائن کیا
    میری طرف سے میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد
    ٭٭٭٭٭
    میگزین ٹائٹل پیج میں تو دو ڈیزائینرز کے درمیان مقابلہ ہی ہو گیا
    درویش بھائی اور توقیر بھائی دونوں نے ایک سے بڑھ کہ ایک ڈیزائن شدہ ٹائٹل پیج بنا کر انٹری کا مزا ہی دوبالا کر دیا
    ٭٭٭٭٭
    آپ سے بات میں نئے سلسلہ کے بارے میں سن کر اچھا لگا
    میری بھی خواہش تھی کہ ایسا ایک سلسلہ ہونا چاہئے
    اور شاید پچھلے میگزین میں اس طرح کی کوئی تجویز بھی دی تھی نیٹ رائیڈر بھیا کو
    انہوں نے بہت عمدہ فیصلہ کیا ہے یہ سلسلہ شروع کر کے
    ٭٭٭٭٭
    تلاوت کلام پاک اور حدیث مبارکہ بے مثال تھی
    اللہ پاک ہم سب ممبرز کو ان کو سمجھنے اور ان پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    سیف اللہ بھائی کا انتخاب حمد باری تعالیٰ اور نعت رسولِ مقبول کے معاملے میں بہت ہی عمدہ تھا۔ پڑھ کہ اچھا لگا
    ٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی کی منتخب کردہ نعت بہت اچھی لگی۔ ایک جگہ املا کی غلطی تھی جو کہ خیر ہو ہی جاتی ہیں۔ لیکن نیٹ رائیڈر بھائی نے چونکہ کہا ہے کہ غلطی بتانی ہے تو بتا رہی ہوں
    محوہِ تمنا کی جگہ محوِتمنا ہونا چاہئے تھا
    تنقید کا مطلب کسی پہ تنقید ہر گز نہیں بلکہ اصلاح ہے
    ٭٭٭٭٭
    عید کی تیاری بائے فاطمہ آپی
    ایک سپرب تحریر۔۔۔۔جس میں عید سے متعلق تمام چیدہ چیدہ مسائل کو ڈسکس کیا گیا
    بہت خوب آپی
    ٭٭٭٭٭
    عید کی تیاری کے موضوع پہ
    CTWO
    بھائی نے ایک بہت ہی عمدہ مضمون لکھا۔ بہت سے ممبرز کے کام آیا ہو گا
    ویلڈن بھائی۔
    ٭٭٭٭٭
    فاطمہ آپی کی تحریر شوال کے چھ روزے بہت اچھی تحریر تھی۔ دعا کہ اللہ پاک ہمیں ان دنوں میں روزے رکھنے اور روزے کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    عید بنا عیدی۔۔۔حسیب بھائی کی ایک کڑوی مگر سچی تحریر
    بہت ہی اچھا لکھا آپ نے حسیب بھائی۔۔۔۔بلکہ بہت ہی اچھا لکھا

    ٭٭٭٭٭
    پرنس تنویر بھائی کا اپنے چشمے کے ساتھ اظہارِالتفات اچھا لگا

    اللہ پاک ان کا اور ان کے چشمے کا ساتھ قائم و دائم رکھیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی نے ایک بہت ہی اچھے موضوع پہ بہت خوبصورت تحریر لکھی
    ہمیں اپنے چھوٹوں کی تربیت پہ خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ اور اس موضوع پہ بات کرتے وقت آئی ٹی دنیا کا ذکر نہ کرنا ایک نا انصافی ہو گی کیونکہ آئی ٹی دنیا اردو زبان کی ترویج میں ایک بہت بڑا کردار ادا کر رہی ہے
    ٭٭٭٭٭
    حسیب بھائی ۔ درویش بھائی اور وقار بھائی نے بہت زبردست ری ویوز پیش کئے اور آئی ٹی ڈی میگزین میں سعد بھائی کی پہلے دھماکے دار انٹری بھی بہت اچھی لگی
    ویلڈن فار آل
    ٭٭٭٭٭
    چھ ستمبر کے موقع پہ حسیب بھائی نے بہت اچھا لکھا۔ بہت زبردست حسیب بھائی
    آپ تو پورے میگزین پہ چھائے ہوئے ہیں
    ٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی کی تحریر یوم دفاع اور ہماری ذمہ داریاں ایک بہت خوب صورت تحریر تھی۔ بہت ہی اچھی تحریر
    ٭٭٭٭٭
    اور یہ حسیب بھائی کی ایک اور تحریر

    برا مت منائیے گا مزاق کر رہی ہوں

    آپ نے ایک بہت ہی اچھے ٹاپک پہ قلم اٹھایا اور خوب ریسرچ کر کے لکھا
    ویلڈن
    ٭٭٭٭٭
    میرا پاکستان 65 سال کا ہو گیا بائے تہمینہ نقوی
    ایک بہت ہی عمدہ تحریر
    ویلڈن آپی
    ٭٭٭٭٭
    مونا نقوی سسٹر نے کہاں ہے قائد کا پاکستان کے موضوع پہ ایک عمدہ تحریر لکھی
    بہت خوب سسٹر
    ٭٭٭٭٭
    گزرا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا بائے اسماء آپی
    ایک بہت ہی عمدہ تحریر۔ پڑھ کر انجوائے بھی کیا اور سبق بھی حاصل کیا
    ٭٭٭٭٭
    آئی ٹی ڈی ونر رینک کے متعلق پڑھ کہ بہت اچھا لگا
    AHSAN ANC
    بھائی آپ کو رینک بہت بہت مبارک ہو
    ٭٭٭٭٭
    سب سے آخر میں شہزاد بھائی کی تحریر ایسی عید آپ کو مبارک بھی زبردست رہی
    ٭٭٭٭٭
    اب آتی ہوں ووٹنگ کی طرف
    حسیب بھائی کی تحریرعید بناء عیدی فرسٹ
    اسماء آپی کی تحریر گزرا وقت واپس نہیں آتا دوم
    سائلنٹ جان بھائی کی تحریر بلا عنوان سوم
    ٭٭٭٭٭
    نورالعین فاطمہ

  4. #76
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Quote *i*am*aini* said: View Post

    ctwo
    بھائی نے ایک بہت ہی عمدہ مضمون لکھا۔ بہت سے ممبرز کے کام آیا ہو گا
    ویلڈن بھائی۔
    ٭٭٭٭٭
    فاطمہ آپی کی تحریر شوال کے چھ روزے بہت اچھی تحریر تھی۔ دعا کہ اللہ پاک ہمیں ان دنوں میں روزے رکھنے اور روزے کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    عید بنا عیدی۔۔۔حسیب بھائی کی ایک کڑوی مگر سچی تحریر
    بہت ہی اچھا لکھا آپ نے حسیب بھائی۔۔۔۔بلکہ بہت ہی اچھا لکھا
    :jc_thankyou:

    ahsan anc
    بھائی آپ کو رینک بہت بہت مبارک ہو
    ٭٭٭٭٭
    سب سے آخر میں شہزاد بھائی کی تحریر ایسی عید آپ کو مبارک بھی زبردست رہی
    ٭٭٭٭٭
    اب آتی ہوں ووٹنگ کی طرف
    حسیب بھائی کی تحریرعید بناء عیدی فرسٹ
    اسماء آپی کی تحریر گزرا وقت واپس نہیں آتا دوم
    سائلنٹ جان بھائی کی تحریر بلا عنوان سوم
    ٭٭٭٭٭
    نورالعین فاطمہ
    ایگریڈ۔۔۔۔۔

    سسٹر جزاک اللہ۔۔ کافی وضاحت سے آپ نے میگزین کے بارے میں لکھا ہے۔۔۔ آپ نے بولنے کے لیے الفاظ نہیں جھوڑے۔۔ لیکن پھر بھی میں اتنا کہہ دیتا ہوں۔۔۔ کہ آئی ٹی ڈی میگزین ٹیم نے بے مثال کام کیا ہے۔۔۔ اور اتنے کم وقت میں۔۔ کیا زبردست میگزین تیار کیا ہے۔۔۔ میں ایک عام سا ممبر ہوں۔۔۔ میری طرف سے میگزین ٹیم اور آئی ٹی ڈی مینیجمنٹ کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔ جزاک اللہ

  5. #77
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ

    Quote saeedkhan423 said: View Post
    masha allah buhat zabardast
    Quote mujeebakram said: View Post
    nice
    Quote *sahir* said: View Post

    ایگریڈ۔۔۔۔۔

    سسٹر جزاک اللہ۔۔ کافی وضاحت سے آپ نے میگزین کے بارے میں لکھا ہے۔۔۔ آپ نے بولنے کے لیے الفاظ نہیں جھوڑے۔۔ لیکن پھر بھی میں اتنا کہہ دیتا ہوں۔۔۔ کہ آئی ٹی ڈی میگزین ٹیم نے بے مثال کام کیا ہے۔۔۔ اور اتنے کم وقت میں۔۔ کیا زبردست میگزین تیار کیا ہے۔۔۔ میں ایک عام سا ممبر ہوں۔۔۔ میری طرف سے میگزین ٹیم اور آئی ٹی ڈی مینیجمنٹ کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔ جزاک اللہ

  6. #78
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بے حد شکریہ ننھی منی سسٹر
    آپ کے اتنے ماشااللہ مفصل ریپلائے کا دل
    کی گہرائیوں سے شکریہ سمجھ لیجئے یہ ریپلائے
    ٹیم اور رائٹرز میگزین ٹیم سب کے لئے توانائی ہوتے ہیں
    اور مزید اچھے سے اچھا کام کرنے کی لگن ان میں پیدا کرنے کا
    سبب بنتے ہیں یہاں ہم آپ کے ریپلائے سے تنقید سے سیکھتے ہیں
    آپ نے جو غلطی بتائی اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ میگزین کو آپ
    سرسری نہیں بلکہ تفصیلی پڑھتے ہو بے حد شکریہ

    اور اس بار ووٹنگ نہیں کی جائے گی کیونکہ ابھی انشا اللہ تعالی ماہ ستمبر کے
    لئے جو ہم نے اگست میں ووٹنگ کرائی تھی آئی ٹی دنیا ونر رینک اور ونر کی
    ان کا رزلٹ دے کر پھر اکتوبر کے مہینے میں ہم یہ مقابلہ رکھیں گے جس کے
    لئے انشا اللہ تعالی تھریڈ بھی بنایا جائے گا بہت جلد

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلامُ علیکم
    ماہ ستمبر کا میگزین میگزین ٹیم کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے
    واقعی یہ ایک قابلَ تحسین امر ہے کہ اتنے قلیل وقت میں اتنا عمدہ اور معیاری میگزین آن لائن کیا
    میری طرف سے میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد
    ٭٭٭٭٭
    میگزین ٹائٹل پیج میں تو دو ڈیزائینرز کے درمیان مقابلہ ہی ہو گیا
    درویش بھائی اور توقیر بھائی دونوں نے ایک سے بڑھ کہ ایک ڈیزائن شدہ ٹائٹل پیج بنا کر انٹری کا مزا ہی دوبالا کر دیا
    ٭٭٭٭٭
    آپ سے بات میں نئے سلسلہ کے بارے میں سن کر اچھا لگا
    میری بھی خواہش تھی کہ ایسا ایک سلسلہ ہونا چاہئے
    اور شاید پچھلے میگزین میں اس طرح کی کوئی تجویز بھی دی تھی نیٹ رائیڈر بھیا کو
    انہوں نے بہت عمدہ فیصلہ کیا ہے یہ سلسلہ شروع کر کے
    ٭٭٭٭٭
    تلاوت کلام پاک اور حدیث مبارکہ بے مثال تھی
    اللہ پاک ہم سب ممبرز کو ان کو سمجھنے اور ان پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    سیف اللہ بھائی کا انتخاب حمد باری تعالیٰ اور نعت رسولِ مقبول کے معاملے میں بہت ہی عمدہ تھا۔ پڑھ کہ اچھا لگا
    ٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی کی منتخب کردہ نعت بہت اچھی لگی۔ ایک جگہ املا کی غلطی تھی جو کہ خیر ہو ہی جاتی ہیں۔ لیکن نیٹ رائیڈر بھائی نے چونکہ کہا ہے کہ غلطی بتانی ہے تو بتا رہی ہوں
    محوہِ تمنا کی جگہ محوِتمنا ہونا چاہئے تھا
    تنقید کا مطلب کسی پہ تنقید ہر گز نہیں بلکہ اصلاح ہے
    ٭٭٭٭٭
    عید کی تیاری بائے فاطمہ آپی
    ایک سپرب تحریر۔۔۔۔جس میں عید سے متعلق تمام چیدہ چیدہ مسائل کو ڈسکس کیا گیا
    بہت خوب آپی
    ٭٭٭٭٭
    عید کی تیاری کے موضوع پہ
    ctwo
    بھائی نے ایک بہت ہی عمدہ مضمون لکھا۔ بہت سے ممبرز کے کام آیا ہو گا
    ویلڈن بھائی۔
    ٭٭٭٭٭
    فاطمہ آپی کی تحریر شوال کے چھ روزے بہت اچھی تحریر تھی۔ دعا کہ اللہ پاک ہمیں ان دنوں میں روزے رکھنے اور روزے کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    عید بنا عیدی۔۔۔حسیب بھائی کی ایک کڑوی مگر سچی تحریر
    بہت ہی اچھا لکھا آپ نے حسیب بھائی۔۔۔۔بلکہ بہت ہی اچھا لکھا
    :jc_thankyou:
    ٭٭٭٭٭
    پرنس تنویر بھائی کا اپنے چشمے کے ساتھ اظہارِالتفات اچھا لگا

    اللہ پاک ان کا اور ان کے چشمے کا ساتھ قائم و دائم رکھیں۔ آمین
    ٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی نے ایک بہت ہی اچھے موضوع پہ بہت خوبصورت تحریر لکھی
    ہمیں اپنے چھوٹوں کی تربیت پہ خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ اور اس موضوع پہ بات کرتے وقت آئی ٹی دنیا کا ذکر نہ کرنا ایک نا انصافی ہو گی کیونکہ آئی ٹی دنیا اردو زبان کی ترویج میں ایک بہت بڑا کردار ادا کر رہی ہے
    ٭٭٭٭٭
    حسیب بھائی ۔ درویش بھائی اور وقار بھائی نے بہت زبردست ری ویوز پیش کئے اور آئی ٹی ڈی میگزین میں سعد بھائی کی پہلے دھماکے دار انٹری بھی بہت اچھی لگی
    ویلڈن فار آل
    ٭٭٭٭٭
    چھ ستمبر کے موقع پہ حسیب بھائی نے بہت اچھا لکھا۔ بہت زبردست حسیب بھائی
    آپ تو پورے میگزین پہ چھائے ہوئے ہیں
    ٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی کی تحریر یوم دفاع اور ہماری ذمہ داریاں ایک بہت خوب صورت تحریر تھی۔ بہت ہی اچھی تحریر
    ٭٭٭٭٭
    اور یہ حسیب بھائی کی ایک اور تحریر

    برا مت منائیے گا مزاق کر رہی ہوں

    آپ نے ایک بہت ہی اچھے ٹاپک پہ قلم اٹھایا اور خوب ریسرچ کر کے لکھا
    ویلڈن
    ٭٭٭٭٭
    میرا پاکستان 65 سال کا ہو گیا بائے تہمینہ نقوی
    ایک بہت ہی عمدہ تحریر
    ویلڈن آپی
    ٭٭٭٭٭
    مونا نقوی سسٹر نے کہاں ہے قائد کا پاکستان کے موضوع پہ ایک عمدہ تحریر لکھی
    بہت خوب سسٹر
    ٭٭٭٭٭
    گزرا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا بائے اسماء آپی
    ایک بہت ہی عمدہ تحریر۔ پڑھ کر انجوائے بھی کیا اور سبق بھی حاصل کیا
    ٭٭٭٭٭
    آئی ٹی ڈی ونر رینک کے متعلق پڑھ کہ بہت اچھا لگا
    ahsan anc
    بھائی آپ کو رینک بہت بہت مبارک ہو
    ٭٭٭٭٭
    سب سے آخر میں شہزاد بھائی کی تحریر ایسی عید آپ کو مبارک بھی زبردست رہی
    ٭٭٭٭٭
    اب آتی ہوں ووٹنگ کی طرف
    حسیب بھائی کی تحریرعید بناء عیدی فرسٹ
    اسماء آپی کی تحریر گزرا وقت واپس نہیں آتا دوم
    سائلنٹ جان بھائی کی تحریر بلا عنوان سوم
    ٭٭٭٭٭
    نورالعین فاطمہ

  7. #79
    Game_Over's Avatar
    Game_Over is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 06:35 PM
    Join Date
    06 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Posts
    1,078
    Threads
    54
    Credits
    589
    Thanked
    49

    Default

  8. #80
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Game_Over said: View Post

  9. #81
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالیٰ کی حمد کرتا ہوں جس نے مجھ پر کئی احسانات میں سے ایک اس فورم کا ممبر بنایا
    اس میگزین کی تعریف میں کرنے کی کوشش کرتا ہوں کیوں کہ الفاظ کی کمی کی وجہہ سے

    سیف بھائی: کی حمد اور نعت کا انتخاب بہت ہی اعلیٰ ہے

    اقبال بھائی: کی انتخاب کردا حمد بھی بہت بہترین ہے

    فاطمہ باجی : آپ کے اسلامی اشتراکت پڑھکر بہت ہی اچھا محسوس ہوا
    میں نے آْپ کا نام اسلامی عنون پر دیکھکر دو مرتبہ پڑھا سونچھا یہ شہزاد اقبال صاحب کی تحریر ہوگی کیوں کے آپ کی اشتراکت ڈیزئن اور اُس کے متعلق ہی ہوتی تھی لیکن بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی اس بہترین اصلاحی تحریر پڑھکر آپ نے جو بات پیش کی وہ انتہائی پیارے انداز میں کی جیسا کہ آپ نے چاند رات کی فضائل بیان کردئے آپ نے تنقید کسی پر بھی نہیں کی صرف اس کی اہمیت بیان کردی جو میرے نظر میں بہت ہی اچھا کام ہے اب عمل کرنے والے پر ہے وہ چاہے نیکی کرئے یہ اس سے برعکس کرئے

    عید الفطر کی نماز کا طریقہ بھی پیش کرکے آپ نے بہت اچھا کام کیا آج نہیں تو آئندہ اس کی ضرورت پیش ہوگی اور کوئی بھی متلاشی ِعلم اس تک رسائی کرئے گا۔ انشاءاللہ

    شہزاد اقبال بھائی: کی عید کی سنتیں بہت ہی اہم اشترک ہے اس پر عمل کرنے سے نیکی بھی حاصل ہوگی اور عید بھی عید کی طرح گزریگی ۔ جزاک اللہ الخیر

    فاطمہ اقبال بہن : آپ نے شوال کے روزے کی بہترین حدیث اور مختصر و جامعہ تشریح فرمائی اللہ تعالیٰ اس پر عمل کی توفیق الرفیق عطاء فرمائے آمین

    حسیب عالمیگر صاحب : آپ کے عنوانات کا انتخاب کمال کا جارہا ہے اور جو عنون آپ نے عید کے مناسب پیش کیا وہ بہت ہی عمدہ ہے آپ کے قلم میں منظر کشی کی بھی صلاحیت ہے آپ نے ماضی اور حال کی جو عکاسی فرمائی وہ واقعی کمال کی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان اور والدین کے ساتھ حسن سلوک پر قائم فرمائے آمین

    درویش بھائی : گھوسٹ بہت ہی اہم شیرئنگ ہے
    آپ تمام کو میری طرف سے اس بہترین اشاعت اور عید کی بہت بہت مبارک باد
    اللہ تعالیٰ ہم تمام کی حفاظ اور مدد فرمائے آمین

  10. #82
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post

    بہت بہت بہت شکریہ ڈیئر برادر

    آپ نے ماشااللہ اتنے اچھے اور جامع انداز میں ریپلائے دیا
    جسکی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی بھائی بے حد شکریہ
    آپ کی حوصلہ افزائی کا اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا بھائی

  11. #83
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    Aslama alekum..
    MASHALLAh se bhut hi kum waqt aur ramdhan ke month plus eid me magzine ko shaya karan wakye kable tahseen aru kable tareef he . aap tamam team mebers ka teh dis se shukar guzar ke waqt ko nahi dkeha sirf kam ko dekha aru sabit kiya. is bar bhi bhut he umda magzine shaya karane ke liey tamam team members ko shukriya..

  12. #84
    haiderali25 is offline Junior Member
    Last Online
    14th June 2013 @ 10:59 AM
    Join Date
    24 Jun 2012
    Location
    peshawar
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    salam jee aap ne eid mubark kon se software se leka hain

Page 7 of 12 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •