Page 8 of 12 FirstFirst ... 567891011 ... LastLast
Results 85 to 96 of 136

Thread: ITDunya Magazine Sep 2012

  1. #85
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی نہیں برادر آپ کو بہت مِس کیا ۔۔ امید ہے کہ اگلے شمارے میں تسی ساڈے نال ہو گے۔۔۔


    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    بہت ودھیا استاد جی
    بہت چنگا میگزین رہا
    ایک بچے کی بچگانہ تحریر کے بغیر با رعب اور پرفیکٹ میگزین تیار ہوا اس بار۔
    پڑھیں گے ایک بریک کے بعد۔

  2. #86
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    تنویر بھائی / آپا بہت بہت شکریہ اتنے تفصیلی ریپلائی کا۔۔۔ تو بھائی پھر اگلے شمارے میں ہوجائے کچھ اسپیشل

    Quote tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام

    بے چینی سے انتظار تھا

    آپ یہاں پر اپلوڈنگ کر رہے تھے تو میں پی ڈی ایف میں سے ہی پڑھ رہا تھا

    بے حد خوبصورت شمارہ ہے اور آپ میگیزن ٹیم کس طرح اس پر محنت کرتے ہیں

    یہ تو ہم لوگ بخوبی اندازہ کر سکتے ہیں

    جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی

    انشاللہ ووٹنگ کچھ دن بعد کرتا ہوں

    up::

  3. #87
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وقار بھائی میگزین پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ اور آپ کو بھی مبارک ہو

    Quote waqarraj said: View Post
    وعلیکم السلام
    تمام آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز اور جنہوں نے اس میں حصہ لیا ان سب کو بہت بہت مبارک ہو
    ہر ماہ کی طرح شاندار میگزین شائیہ ہوا اور ہمارے بھائیوں کی انتھک محنت
    واقعی پورے میگزین کو ہینڈل کرنا بہت مشکل کام ہے مگر آپ نے اس کو بخوبی سرانجام دیا ماشااللہ
    انشااللہ اب آپ کی عید بھی اچھی گزرے گی

    اور ہمارے وننر بھائی تو واقعی چھا گئے۔ ان کو بھی بہت بہت مبارک
    جزا اللہ
    سب کو میری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں
    والسلام وقار رشید

  4. #88
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی بھائی ان شاء اللہ ایک آدھ دن میں رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا

    Quote tanweer said: View Post


    کیوں پاجی؟ رائٹر آف دی منتھ کا جو سلسہ شروع ہوا ہے پچھلی بار سے

    پچھلے والے شمارے کے ونرس کون بنے؟ دو ونر اور ایک رائٹر آف دی منتھ


    باقی جو سوال پوچھا گیا تھا اس کا جواب تو دیکھ ہی چکا ہوں



  5. #89
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی مصروف انسان ۔۔ فارغ وقت میں وقت دینا کون سا کمال پاجی۔۔۔ کمال تو اپنے وقت میں سے دوسروں کو وقت دینا ہے نا۔ بہر حال تعلیم پہلے ہے پڑھے گا لکھے گا بنے گا نواب۔۔۔ پر اگلے شمارے کے لیے نو منج بوری۔۔۔

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post


    استاد جی میں تو بڑا پھنسا ہوں۔
    عید بھی ہے۔
    اٹھائیس تاریخ سے پیپرز بھی ہیں۔
    اکتوبر میں ان شاءاللہ کوشش کریں گے۔
    کیونکہ ابھی پینتیس دن سے بھی زائد وقت باقی ہے اگلے میگزین کی تحریر لکھنے کے لئے۔
    بھینس بوری سوری مج بوری تھی اس بار، استاد جی۔
    کیا کریں۔

  6. #90
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    رائیڈر بھائی سب سے پنگا پر اپنے تنویر بھائی/آپا سے نہیں ۔۔ ۔ورنہ میں ان کی سائیڈ پہ ہوں


    Quote Net-Rider said: View Post


    لیکن کیوں لیکن واقعی لیکن
    کس بات پر لیکن تنویر بھائی کی بات پر لیکن
    چلو لیکن کوئی گل نہیں لیکن اچھی گل بھی نہیں لیکن
    ہن تو لیکن آج بھی لیکن ہوئی اذان ظہر لیکن
    اب مار پڑے گی استاد کو تمہارے لیکن
    میں چلا نہیں تے پھر بہت برا ہوگا اللہ حافظ

  7. #91
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اوہ یہاں تو خطرناک قسم کے لوگ بھی ہیں ۔۔۔


    Quote WaqarRaj said: View Post
    حماد بھائی میں دو چار سو ایس ایم ایس بھیج دیتا ہوں بٹن دبا کے
    پھر آپ کو لوڈ کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

  8. #92
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یارا استا لا پارا خو نیا سوال ہے کہ وہ کون سی جگہ ہے جہاں بھینس وائٹ رنگ کی ہوتی ہے
    درست جواب کی صورت میں انعام ۔۔۔


    Quote muhammad zeb said: View Post

    یہ سوال تو وہ پوچھنے والے تھے کنٹسٹ سیکشن میں کے کیا کمی ہے اس میں۔۔کیا رہ گیا ہے۔۔؎
    اور میں سوچ رہا تھا کارڈ مل جائے گا اس بار۔۔


  9. #93
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اففف بھائی ہم اور آپ کا دل توڑ دیں


    Quote CTWO said: View Post


    برادر میں نے ان کو بروقت سینڈ کیا تھا۔
    دل ٹوٹ گیا ہے۔

  10. #94
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم دوستوں آج عید کی تیسرے دن کے اس وقت آخری گھنٹے چل رہے شہر سے اپنے گھر پہنچا ہوں تو فورم کو جوائن کیا ہے آپ سب کے جذبات میگزین کے حوالے سے پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ایک بار میگزین کو پسند فرمانے کا آپ سب کو پھر سے شکریہ کہنا چاہتا ہوں۔حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

  11. #95
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    السلام علیکم
    ماشاءاللہ بہت بہت اچھا میگزین رہا اس دفعہ کا بھی میں یہاں اُن تما م ممبرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرونگی جس جس نے بھی میگزین میں اپنا حصہ ڈالا اور اُن ممبرز کا بھی بہت شکریہ ادا کرنا چاہونگی جنھونے میگزین پڑھا اور اتنی حوصلہ افزائی کی
    آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارے لیئے بہت ضروری ہوتی ہے آپ سب سمجھ سکتے ہیں

    انشاءاللہ اُمید کرتی ہوں اب کچھ نئے ممبرز بھی ہمارے ساتھ اس میگزین میں اپنی تحریریں شئیر کریں گے

  12. #96
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    فاطمہ باجی : آپ کے اسلامی اشتراکت پڑھکر بہت ہی اچھا محسوس ہوا
    میں نے آْپ کا نام اسلامی عنون پر دیکھکر دو مرتبہ پڑھا سونچھا یہ شہزاد اقبال صاحب کی تحریر ہوگی کیوں کے آپ کی اشتراکت ڈیزئن اور اُس کے متعلق ہی ہوتی تھی لیکن بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی اس بہترین اصلاحی تحریر پڑھکر آپ نے جو بات پیش کی وہ انتہائی پیارے انداز میں کی جیسا کہ آپ نے چاند رات کی فضائل بیان کردئے آپ نے تنقید کسی پر بھی نہیں کی صرف اس کی اہمیت بیان کردی جو میرے نظر میں بہت ہی اچھا کام ہے اب عمل کرنے والے پر ہے وہ چاہے نیکی کرئے یہ اس سے برعکس کرئے

    عید الفطر کی نماز کا طریقہ بھی پیش کرکے آپ نے بہت اچھا کام کیا آج نہیں تو آئندہ اس کی ضرورت پیش ہوگی اور کوئی بھی متلاشی ِعلم اس تک رسائی کرئے گا۔ انشاءاللہ



    فاطمہ اقبال بہن : آپ نے شوال کے روزے کی بہترین حدیث اور مختصر و جامعہ تشریح فرمائی اللہ تعالیٰ اس پر عمل کی توفیق الرفیق عطاء فرمائے آمین

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    جی وہ سلسلہ تو چلتا رہے گا اب سے کوشش ہوگئی کہ کچھ اسیی چیزیں شئیر کیں جائیں جو دوسروں کے لیئے فائدہ مند ثابت ہوں اور میرے لیے بھی انشاءاللہ
    جزاک اللہ

Page 8 of 12 FirstFirst ... 567891011 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •