nice i like it
nice i like it
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج مکمل میگزین پڑھا بہت اچھا لگا
کم وقت میں اتنا اعلٰی مواد مل گیا دوستوں سے
اور رائیڈر بھائی کی کیا بات ہے
رائیڈر بھائی میگزین کی شان ہیں، آپ کے ہی دم سے میگزین میں رونق ہے
بہت ہی کم وقت میں آپ نے اتنا اعلٰی قِسم کا میگزین تیار کیا اس کیلئے بہت بہت شکریہ بھائی
اور تمام رائٹر حضرات نے خوب محنت سے لِکھا
ڈیزائننگ تو ویسے بھی زبردست تھی
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ میگزین میں حصہ لینے والے ممبرز کا
Bohat Khubsurat Magazine Ha..........
السلام علیکم
بہت اچھا میگزین ہے
تمام لکھاری حضرات نے خوب محنت کی ہے
حماد بھائی۔ غالب اعوان اور عینی کی تحریر کو مِس کیا کیونکہ اس دفعہ مزاحیہ رنگ کافی کم تھا
Nice bohat ache he
wonderfull... nice
Bookmarks