السلام علیکم
دوستو میں نے آئی ڈی ایم انسٹال کیا ہے اور اس کو رجسٹرڈ بھی کیا کیا کریک کے ذریعے مگر یو ٹیوب کی وڈیو ڈاونلوڈ نہیں ہو پاتی کافی پریشان ہوں یہ پرابلمز آرہی ہیں سکرین شاٹ دیکھ لیں
دوسری تصویر میں اگرچہ مووی پچاس ایم بی کی ہو مگر آئی ڈی ایم صرف ایک ایم بی شو کرتا ہے اور پھر مووی کا نام بھی نہیں آتا جواب جلد دیں شکریہ
Bookmarks