~{* C0nGratulation ^ ***** ^ Completing 2000 Superb Post *}~
~{* C0nGratulation ^ ***** ^ Completing 2000 Superb Post *}~
Paaaa Jeeee Main To Advance Mubarakh Dy Dyta Hooon Aur Jasoosi K Liyea Zaib Bhai Ka Intazar Krty Hain
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1336575180.gif[/IMG]
Lakin Aik Hain Humari Cute C Sweet C Sister Decent_Eye Un Ke Posts 2000 Ho Gye Hain.......!!!!!
Bhoot Bhoot Mubarakh Ho Sister
Ap Ke To Double Eid Ho Gyeee
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1336575178.gif[/IMG]
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1336575176.gif[/IMG]
Last edited by Dagger; 20th August 2012 at 09:37 AM.
wo jo b hai me un ko dill ki gehraiyon se
2000 post or eid mubark kehta hun.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
I Think Decent Eye hain?
واہ کیا بات ہے
زبردست شہزاد بھایئ بہت ہی اچھا تھرڈ بنایا ہے
میں تو یہ سوچ رہی ہوں یہ کون
خوش نصیب ہیں جن کہ لئے
ہمارے اتنے اچھے ایس ایم نے تھرڈ بنایا ہے
یقینن یہ بندی کوئی بہت ہی زبردست میمبر،ہوگی اور بہت ہی زہین ،اعلیٰ اخلاق ، باشعور محنتی،سب کی ہمدرد،زندہ دل ،خوش کلام ،اور یہاں کی
بہتریں میمبرز میں سے ایک ہوں گی
تب ہی تو شہزاد بھایئ جیسے بندے نے انکے لئے اتنا اچھا تھرڈ تیار کیا ہے
یہ جو بھی کویئ ہیں انکو میری طرف سے بھی 2000 بہتریں پوسٹس مکمل کرنے پر دلی مبارک باد
خوش رہیں شاد رہیں آباد رہیں ۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام۔
پاجی میں تو سوچ رہا تھا کے میں جواب نہ دو تو ٹھیک ہے کیونکہ پھر جاسوسی کا نام پکا ہو جائیے گا۔۔
ڈیسنٹ آئی نے 2000 اور سعد نے 3000 پوسٹ پورے کئیے ہیں ایک اور جاسوسی۔۔
پھر اس انجانے کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
بقول ڈیسنٹ آئی کے
جو کوئی بھی ہوں اُن کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو 2000 پوسٹس مکمل کرنے پر
hmm... Gud News!
Boht boht Mubarik ho
Apni khobsorat Posts aor Threads se Forum ko
aesay he Sajati rhen, Khush rhen!
بہت بہت عید مبارک ہو شہزاد پا جی۔
پہلے تو تسی مینوں عیدی دیو۔ آہو۔
فورم پر موجود ہوتے چوتھی عید ہے غالباً ساتھ۔
لیکن عیدی ایک روپیہ نئی دیتی ہجے تیکر معصوم بچے نوں۔
زیادتی اے پاجی زیادتی اے۔
چلو ہن کراؤ دو ہزار دا ایزی لوڈ پا جی۔
بہت بہت مبارک ہو ڈیسینٹ آئی سسٹر۔
آپ بھی مٹھائی کھلا ہی دیں۔
اور عیدی کا بھی کوئی بندو بست کریں۔
ایسے تو کام نہیں بنے گا نا۔
ایک عید، اوپر سے گیسٹ ، اوپر کے بھی اوپر سے دو ہزار پوسٹس اس موقعے پر۔ اوپر کے اوپر کے بھی اوپر سے شہزاد پا جی نے آپ کے لئے دھاگہ بنایا اتنا سونا۔ اب تو بنتی ہے عیدی بھی اور مٹھائی بھی اور بوفے ڈنر بھی۔
وعلیکم السلام
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
بہت خوب
اسی طرح اچھی اچھی پوسٹس سے فورم کو مزین کرتی رہیں
Bookmarks