السلامُ علیکم میں اپنی آئی ڈی کےنیچے اس طرح سے کچھ تحریر کرنا چاہتا ہوں
مہربانی فرما کر سکرین شاٹ کے ذریعے بتائیں کہ یہ آپشن کس جگہ ہے
السلامُ علیکم میں اپنی آئی ڈی کےنیچے اس طرح سے کچھ تحریر کرنا چاہتا ہوں
مہربانی فرما کر سکرین شاٹ کے ذریعے بتائیں کہ یہ آپشن کس جگہ ہے
وعلیکم السلام
اس لنک پر جائیں اور کسٹم یوزر ٹائٹل کی جگہ کچھ لکھ کر سیو کردیں
http://www.itdunya.com/profile.php?do=editprofile
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
kiya ap ki problem solve hue hy ??
ارےےےےےے یہ تصویریں کہاں سے آگئیں؟؟؟
آپ
Reset
پر سے چیک ہٹا دیں۔
پھر ٹرائی کریں اور بتائیں۔
ویسے آج "ایس اے زیڈ یو بی" کا نام بھی پتا چل گیا۔
وعلیکم السلام
اطہر بھائی آپ چیک کریں کہ آپ نے موبائل نمبر دیا ہوا ہے وہاں موبائل نمبر کے آپشن میں۔
نہ موبائل نمبر نہ ای میل کسی آپشن میں اور کچھ تحریر نہیں کیا ۔
Bookmarks