بہت شکریہ اظہارِ پسندیدگی کا
میں نے ایم ایس ایکسس کا کورس نہیں کرایا ہے
میں نےتو ایم ایس ایکسس میں
مارک شیٹ تیار کرنے کا کورس کرایا ہے
ہاں یہ الگ بات ہے کہ کچھ تفصیلی ہو جائے کی وجہ سے
یہ ایکسس 2007 کا کورس لگ رہا ہے
مقصد یہ تھا کہ ساری بات آپ دوستوں کے ساتھ اچھی طرح سے شئیر ہو جائے
مارک شیٹ بنانے کا کورس مکمل ہو گیا ہے
Bookmarks