امید ہے سب میمبز خیریت سے ہوں گے دوستو مجھ کو صرف یے جاننا ہے کے تسویر اگر بڑے ساہز کی ہو تو اسے چھوٹا کیسے کیا جاےٰ شکریہ
امید ہے سب میمبز خیریت سے ہوں گے دوستو مجھ کو صرف یے جاننا ہے کے تسویر اگر بڑے ساہز کی ہو تو اسے چھوٹا کیسے کیا جاےٰ شکریہ
Waqat insan ko sikha deta hai ajab ajab chezain.Phir kya naseeb, kya muqaddar or kya hath ki lakeren.
Bhi ap usay convert kar saktay ho ni to ap inpage may jo export page ki opshon hoti hay oska bhe ismal kar sktay ho ap phly ko page export kar lo phr jha save kiya hay wha ja kar save file ko edit kro our apni picture ko wha paste kar k save kar lo our size dakho.
وعلیکم السلام
بھائی جان اس کے لئے مختلف سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔
آپ نے سائز کم کرنا ہے تو آپ تصویر کو پینٹ میں اوپن کریں اور پھر
save image as
کے آپشن میں
jpg، jpeg
فارمیٹ میں سیو کرلیں۔
پکچر کا سائز کافی حد تک کم ہو جائے گا۔
آپ تصویر کا "ویٹ مطلب کے بی ایم بی"کم کرنا چاہتے ہو یا سائز 700بائی 400 ؟؟؟
اگر سائز کم کرنا ہے تو سب سے بہتر ایڈوب ہے ناں ۔
bro shukria replay dene ka bro siza chota krna hai and dsri baat ap screen shot se please bta den gy k adobe se tsveer kese choti hoti hai??
INTRESTING INFO CLICK HERE
bhai ap sub sy pehly picture ko open karen jis ka size kam karna hy phir mery method ko follow karen
and clicik on thankx
کینگ بھائی آپ صرف اپنی فائل کو پینٹ شاپ میں اوپن کریں
کے آپشن پر کلک کر کےSave As اور
Gif ...or...JPEG
فارمیٹ میں محفوظ کر لیں اپنی فائل کو
اگر ری سائز بھی کرنا چاہیں تو کر لیں
اس سارے عمل کے لیے آپ کو کسی قسم کے سوفٹ وئیر کی ضرورت بھی نہیں ہوگی
Bookmarks