dear experts ab kafi websites aisi hain jaha py survy a jata ha koi b file download karty waqt kya eska koi solution ha ye kaisy remove hoga mozila firefox main
please es problem ko solv karain
dear experts ab kafi websites aisi hain jaha py survy a jata ha koi b file download karty waqt kya eska koi solution ha ye kaisy remove hoga mozila firefox main
please es problem ko solv karain
mene opera men aisa plugin dekha tha, firefox men bhi hoga, pc se aakar confirm karta hun.
محترم
کیا آپ کوئی لنک دے سکتی ہیں؟
یہ جو سروے آتا ہے یہ بکواس اور فیک ہے ان کی کوئی حقیقت نہیں ہے
آپ اگر کوئی سوفٹ وئیر تلاش کرتے ہوئے کہیں ایسی ویب پر چلے بھی جاو تو بہتر ہے اُسے چھوڑ دو اور کسی اور ویب پر ٹرائی کرو
میرے پاس پروکسیز اور انونی ماوس سب انسٹال ہے مگر انکا بھی یہاں کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ سروے کے بعد کچھ ہو تو وہ آپ کو دیں
آپ کسی سروے کا ڈاؤنلوڈ لنک دے دیں، اوپرا کے میں نے ابھی ٹرائی نہیں کیے، ٹرائی کرکے پھر لنک دیتا ہوں میں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
محترم
یہ آر۔اے۔آر پاسورڈ ریکوری ہے اور آپ نے اسکا سائز چیک کیا ہے ؟ صرف 0.02کے۔بی ہے
تو اس میں ہوگا کیا ؟
خیر آپ یہاں سے دیکھ کر ریموو کر لیں اس سروے کو
ریموو سروے
yeh sab fake and kafri sir dardi wala kaam hay and hasil wasol kuch nhe hota
Ye fake hote hain mostly...aisi website se parhaiz karian bhtr ha malware attacks k chance 90% hota hai...
Bookmarks