[RIGHT]اسلام علیکم
میں اپنے تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہون کہ میں اپنے کمپوٹر کو اپگریڈ کرنا چاہتا ہوں، اور میں چاہتا ہوں کہ میں اسکا مدر بورڈ یا پھر پروسیسر اور ریم وغیرہ اپگریڈ کردوں
جیسے مدربورڈ میں چاہتا ہوں کہ
945 لگا دوں
تو اس مدر بورڈ کا کتنا خرچہ ہوگا اور کیا یہ میرے سسٹم میں لگی پاور سپلائی پہ کام کرے گا کہ نہیں
برائے مہربانی اپنے قیمتی مشوروں سے میریمدد کردیں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq "][SIZE="5"]
سسٹم کنفیگریشن کی ایک فائل اٹیچ کر رہا ہوں
Bookmarks