السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو!
اسلام کی راہ میں سب سے پہلے شہید ہونے والے قاصد کا نام بتا دیں?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو!
اسلام کی راہ میں سب سے پہلے شہید ہونے والے قاصد کا نام بتا دیں?
حضرت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمیر ازدی
masoom bacha phir number le gaya
آپ تین نمبر کا جواب دے دیں نا بھائی۔
وہ مجھے نہیں معلوم۔
.
درست ہے
راہ اسلام میں سب سے پہلے شہید قاصد حضرت حارث بن عمیر الازدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ بصرہ کے نام ایک خط تحریر کر کے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو روانہ فرمایا تھا راستے میں شامی گورنر شرحبیل (ش ر ح ب ی ل ) بن عامر نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کروا دیا
Bookmarks