السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتُہ
پاکستان کی آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے پاس فاسٹ باؤلر کی کمی ہے۔حالانکہ پاکستان کی اسکوڈ میں ایک بہترین نوجوان باولر "انور علی" مُوجود ہے۔اِس نوجوان کی باؤلنگ کو اگر آپ نے نہیں دیکھا تو ملاحظ کریں۔اِس نوجوان کی باؤلنگ کے ساتھ بیٹنگ بھی اچھی ہے۔تو پاکستان ٹیم اگر اِسے مُوقعہ دے تو بُہت اچھا ہوگا۔

یہ ویڈیو پاکستان اور انڈیا 2006 انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل کی ہے جِس میں اِس نوجوان نے تباہ کُن باؤلنگ کی اور اپنی پہلی سات بالز میں سے پانچ پر وکٹیں لیں۔اور انڈیا ایک مُوقع پر 9 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر تھا





اللہ پاکستان کو فتح عطاء فرمائیں۔۔۔۔آمین ثُم آمین