اسلام علیکم
دوستو میں نے ایک عربی سوفٹ وئیر انسٹال کیا ہے اس میں مینیو بار عربی کی جگہ گولمول الفاظ ہیں باقی سارا سوفٹ وئیر میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
میں عربی جانتا نہیں ہوں مگر اپنے مولوی بھائی کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں
براہ کرم جواب مرحمت فرمائیں
Bookmarks