Nice thread brother keep updates
وعلیکم السلام
جلدی سے پول لگا دیجیے، میں بھی قسمت آزمالوں بھائی جی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Voted
وعلیکم اسلام
بھائی ہر بار کی طرح یہ بھی بہت ہی زبردست سلسلہ
شروع کیا ہے آپ نے آمید ہے زیادہ سے زیادہ ممبرز اس موقع سے فائدہ
حاصل کریں گئے۔۔
kar diya vote
INSHALLAH aaj Pakistan Jete Ga.......
ہاہاہاہا
اتنا آسان سوال
آسٹریلیا ہی جیتے گا۔
یقین جانیے مجھے تو پاکستانی کرکٹ ٹیم سے نفرت ہے۔
ہار کر بھی ہنستے رہتے ہیں۔
عادی جو ہو گئے ہیں اچھی ٹیموں کے خلاف ہارنے کے۔
لو جی جس نے انعام جیتنا ہے پاکستان کو ووٹ کردے۔۔
کیوں کہ پہلے میچ میں تو بدقسمتی سے بیٹنگ فیل ہوگئی۔۔
دوسرے میچ میں پاکستانی بیٹسمین جب ڈھائی سو سے اوپر اسکور ماریں گے تو۔
آسٹریلین پہلے سے ہی پاکستانی باولنگ سے ڈرے ہوئے ہیں۔۔
Bookmarks