voted
voted
Voted
INSHA ALLAH Pakistan e jeetay ga :-)
Voted... Insha Allah Pakistan He Jeety ga...
Australia jeety ga
اس میں سارا قصور کرکٹ بورڈ مینیجمنٹ کا ہے۔
Wasim Akram Said:
پاکستانی بیٹسمین پریشر میں ہوتے ہیں۔ ڈر کر کھیل رہے ہوتے ہیں۔
اُن کو ڈر اس بات کا ہوتا ہے۔
پرفامنس اچھی نہیں کی نیکسٹ ٹائم ٹیم میں جگا نہیں ملے گی۔۔
اور وہ اسی پریشر میں آجاتے ہیں۔
مینیجمنٹ کو چاہئے کہ پلئیرز کو کہیں کہ ٹینشن نہ لیں۔ کُھل کر کھیلیں۔ آپ کو بہت چانسز ملیں گے۔۔
اور یہ بات بالکل دُرست ہے۔۔
Pakistan jeete ga aj to....
Max Image Size = 30 KB
Ye kya hua mai ITD thora late open kya ek to ye light walon ne thaka diya hai light ati he kitna hai khiar ab next time phele mai jawab dn ga mtlb vote phele mera he ho ga khair is bar late ho gaya to kya hua better luck next time. Today Pakistan will win this match INSHA ALLAH.
Pakistan
حال بہت پیڑا ہے۔
مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی۔
پا لو لمیاں اینوں۔
تجھے نیٹ استاد جی نے چنگے جوابات دئیے ہیں۔
یہی سب باتیں میں بھی تجھے کہتا رہا ہوں۔
کہ اگر پروفیشنل ٹیم بن کے کھیلنے کے بعد ہار بھی جائیں تو افسوس نہیں ہوتا۔
بچگانہ پن اور تکے لگاتے ہوئے جیتنے کا بھی اتنا مزہ نہیں آتا۔
اس کی سیدھی سی مثال انگلینڈ ساؤتھ افریقہ سیریز دیکھ لو۔ اگرچہ انگلینڈ ہار رہا ہے۔ کیون پیٹرسن کی غیر موجودگی بھی محسوس کر رہا ہے۔ لیکن پھر بھی ان کے مقابلے دیکھنے کا مزہ اس لئے آتا ہے کیونکہ دونوں پروفیشنل ٹیمز کی طرح کھیلتے ہیں۔
Bookmarks