Aus jetay ga
Aus jetay ga
ویسے سترہ میں سے پانچ۔
یعنی عارضی طور پر اوپر چکر لگانے کا چانس کم ہی لگ رہا ہے۔
سترہ ووٹس تو ابھی ہو چکے ہیں۔
ستر اسی تو ہو ہی جائیں گے۔
وعلیکم سلام۔
واہ بھائی بہت ہی عمدہ تھریڈ
ہم بھی قسمت آزمائیں۔
ویسے بھی جیتنا تو ان شاءاللہ پاکستان نے ہی ہے۔
voted
Voted
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
انشاءاللہ پاکستان جیتے گا۔
میرے خیال میں پاکستان کو اوپنگ میں کامران اکمل اور ناصر جمشید کو موقع دینا چاہیئے۔
جبکہ محمد حفیظ کو مڈل آرڈر میں کھلانا چاہیئے۔
پہلے میچ میں اظہر علی کی سمجھ نہیں آئی۔؟؟؟
اور پاکستان کو فاسٹ بولر بھی ایکسٹرا کھلانا چاہیئے۔اظہر علی کی جگہ فاسٹ بولر۔
اظہر علی اچھا بیٹسمین ہے لیکن مصباح الحق کی وجہ سے دونوں کو اکٹھا نہیں رکھا جا سکتا۔
اب کپتان کو تو نہیں بٹھایا جا سکتا نا۔
انگلینڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیسٹ سیریز بھی اگرچہ افریقہ جیت گئی تھی۔
مگر مقابلہ پھر بھی کافی خوب کیا تھا گوروں نے۔
افریقہ اور پاکستان کی اگر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ہو ، اور متحدہ عرب امارات کی جگہ کسی اور جگہ ہو، جہاں سپنرز کو زیادہ ہیلپ نہ ملتی ہو۔
تو سمجھ لو ہمیں فلنڈر ، ڈیل سٹین، مورکل کمپنی ایسی مار مارے گی کہ اننگز کی شکست تو کہیں گئی نئی۔
Bookmarks