Insha Allah Pakistan Hi Jeety Ga
It Doesn't Matter We Lost 1st Match
Pakistani Team Ke Hosle Blund Hain
aur Australian Team Hamari Bowling Specially Spin Se
Khofzada Hai ......Insha Allah Pakistan Hi Jeety Ga..!!
Insha Allah Pakistan Hi Jeety Ga
It Doesn't Matter We Lost 1st Match
Pakistani Team Ke Hosle Blund Hain
aur Australian Team Hamari Bowling Specially Spin Se
Khofzada Hai ......Insha Allah Pakistan Hi Jeety Ga..!!
آپ سب ہی ممبرز کے ریپلائے اور ووٹنگ کا بہت بہت شکریہ
انشا اللہ تعالی میچ کے رزلٹ کے بعد اس تھریڈ کا
رزلٹ بھی انائوس کیا جائے گا ۔
ایک بار پھر آپ سب کے حصہ لینے کا اس تھریڈ پر بہت بہت شکریہ
اندازے اور خبریں بہت زبردست ہے جنہوں نے پاکستان کو
ووٹ کیا ان کی بڑی تعداد اور جنہوں نے آسٹریلیا کو ووٹ کیا ان کی
تعداد کم ہے اور بعض دفعہ کچھ عجیب ہوجاتا ہے بہرحال دیکھتے ہیں
کیونکہ کرکٹ اب گیم نہیں رہا بلکہ کچھ اوربن چکا ہے اور ملک و قوم
کے لئے کھیلنے والے اب ناپید ہوچکے ہیں اور جب جب بھی کھلاڑی اس ملک
اور پرچم کی عزت کے لئے کھیلے تب تب فتح نصیب میں آئی
ورنہ جیتتے جیتتے ہار جانا بہت عجیب سا ہوجاتا ہے
ایک بار پھر تمام ممبرز کا بہت بہت شکریہ
پاکستان کا اسکور اس وقت 221 اور تین کھلاڑی آئوٹ چل رہا ہے اور
میچ پاکستان جیت جائے گا لہذا جنہوں نے پاکستان کو ووٹ کیا
انہیں بہت بہت مبارک کہ ان کا جواب صحیح ہوا اور انشا اللہ تعالی
جلد از جلد جیتنے والے پانچ ممبرز کے ناموں کا اعلان کردیا جائے
گا تیسرے ون ڈے میچ کے تھریڈ کو بنانے سے پہلے پہلے
انشا اللہ تعالی آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت بہت شکریہ
رزلٹ کے لئے کلک کیجئے
¤.¸.¤°´¯`Congratulations & Announced ITD Winner Name’ ~*2nd ODI Cricket*~! Contest¤.
Bookmarks