پاکستان کے جلال الدین نے 1982 میں حیدرآباد میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی پہلی ہیٹرک کی تھی ۔
ان کے شکار
rod marsh,
bruce yardley
geoff lawson
لہ دس۔۔
پاجی تُسی تو جواب نہ دیا کرو۔۔
آپ کو تو پتہ ہوتا ہے۔
باقیوں کی نالیج بھی چیک کرنے دیا کرو۔۔
آپ سے بھی سوال پوچھیں گے۔۔
پھر آپ اُس کا جواب دیجئے گا لگے گا پتہ۔
لہ دس۔۔
پاجی تُسی تو جواب نہ دیا کرو۔۔
آپ کو تو پتہ ہوتا ہے۔
باقیوں کی نالیج بھی چیک کرنے دیا کرو۔۔
آپ سے بھی سوال پوچھیں گے۔۔
پھر آپ اُس کا جواب دیجئے گا لگے گا پتہ۔
اج میں ویلا نئیں ورنہ جواب تے دینڑا سی،
اج دا تے خیال کرو
لہ دس۔۔
پاجی تُسی تو جواب نہ دیا کرو۔۔
آپ کو تو پتہ ہوتا ہے۔
باقیوں کی نالیج بھی چیک کرنے دیا کرو۔۔
آپ سے بھی سوال پوچھیں گے۔۔
پھر آپ اُس کا جواب دیجئے گا لگے گا پتہ۔
ارے بابا اب ہم اتنے بھی قابل نہیں۔
بس ہمیں چند جگہوں کا پتہ ہے جہاں سے آسانی سے معلومات مل جاتی ہیں۔
Bookmarks