Page 3 of 27 FirstFirst 12345613 ... LastLast
Results 25 to 36 of 321

Thread: Expert Opinion|A CRICKET DEBATE THREAD

  1. #25
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ajnabiii said: View Post
    یار جب بات کرکٹ کی ہو رہی ہو۔
    اور وہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تو میرا تو بی پی ہائی ہو جاتا ہے۔
    پاکستان میں کرکٹ ہی وہ واحد کھیل ہے جس میں کھلاڑیوں کو حد سے بھی زیادہ مراعات دی جاتی ہیں۔
    عوام اُسے سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔ عوام پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک میچ جیتنے پر پچھلے پانچ ہارے ہوئے میچ بھول جاتے ہیں۔
    پاکستانی کھلاڑی ٹیم کے لیے بالکل بھی نہیں کھیلتے صرف اپنے لیے کھیلتے ہیں۔
    پاکستانی ٹیم کے جیتے ہوئے میچوں کو اگر دیکھا جائے۔ تو زیادہ تر کسی ایک کھلاڑی کی انفرادی کارکردگی نظر آئے گی۔
    پاکستانی کرکٹ ٹیم نوے فیصد میچ باؤلنگ کی وجہ سے جیتتا ہے۔
    پتہ نہیں پاکستانی ٹیم میں بیٹسمن کو کس لیے کھلایا جاتا ہے۔ بیٹنگ کرنی تو انھیں آتی ہی نہیں۔
    فیلڈنگ بھی ان کی گئی گزری ہے۔
    مجھے سمجھ نہیں آتی۔ کہ پاکستانی ٹیم میں اگر کوئی بٹسمن چار میچوں میں دس رنز کے اندر آؤٹ ہو جاتا ہے اور پانچویں میچ میں وہ پچاس کر لیتا ہے تو اُس کی ٹیم میں جگہ پکی ہو جاتی ہے۔
    آخر ایسا کیوں۔۔۔
    مجھے سب سے زیادہ غصہ اُس وقت آتا ہے جب پاکستانی ٹیم میچ بری طرح سے ہار جاتی ہے اور ہارنے کے بعد افسوس کے بجائے ہنستے رہتے ہیں۔
    اُنھیں کوئی بھی دکھ نہیں ہوتا۔
    دکھ کیوں ہو کھلاڑیوں کو ہارنے پر بھی میچ کی رقم ملتی ہے۔ ساتھ میں بورڈ بھی کھلاڑیوں کو مہینے کے اچھے خاصے پیسے دیتے ہیں۔
    ہار جیت ان کے لیے کوئی معنی نہیں۔
    تو میں صرف چھوٹا سا جواب دینا چاہوں گا۔۔
    آپ نے بات کی کہ پاکستان ہر میچ باولنگ سے جیتتا ہے۔۔
    پھر آپ یہ بھی کہیں گے کہ انڈیا ورلڈ چیمپئن ہے اور بہت اچھا کھیلتی ہے۔۔
    تو وہ کس چیز سے جیتتے ہیں۔
    بیٹنگ سے نہ؟
    اُن کے پاس باولنگ ہے ؟ نہیں ہے۔۔

    تو ہر ٹیم میں کسی نہ کسی شعبے میں کمی ہوتی ہے۔۔
    اس وقت میرا نہیں خیال کہ پاکستان جیسی باولنگ کسی ٹیم کے پاس ہے۔۔

    اور کل کا میچ پاکستان نے بیٹنگ سے جیتا ۔
    سات وکٹس پر ۔ جو اچھی مارجن ہے۔۔

    اور آپ ون ڈے کرکٹ کی ہسٹری دیکھیں تو سب سے زیادہ کرکٹ ون ڈے میچ جیتنے والے ٹیم میں آسٹریلیا نمبر ایک پر ہے۔
    اور دوسرے نمبر ہے۔۔

    آپ نے کہا کہ کسی بھی میچ میں بس ایک کھلاڑی کھیلتا ہے ۔
    تو ہی جواب دوں گا۔
    مین آف دی میچ ایک کھلاڑی کو ہی ملتا ہے۔
    نہ کہ گیارہں پلئیرز کو۔۔
    اور کوئی بھی میچ ہوتا ہے اس میں باولر بیٹسمین فیلڈز اور وکٹ کیپرز سب کا ساتھ ہوتا ہے۔۔
    اگر ایک بیٹسمین اچھی کھیل رہا ہے۔
    اور دوسرے بیٹسمین آتے جائیں اور آوٹ ہوتے جائیں تو وہ ایک کھلاڑی کیا کرے گا۔۔
    اور اگر ایک باولر باولنگ کر رہا ہے اچھی۔۔
    اور دوسرے مار کھا رہے ہیں۔
    تو ایک باولر کیا کرے گا۔۔
    تو میچ میں سب پلئیرز کا اہم کردار ہوتا ہے۔۔

    باقی ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔۔
    پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں بیٹنگ فیل ہوگئی ۔
    سب کا کہنا تھا آسٹرلیا یہ میچ بیس اوورز میں جیت جائے گی اور بغیر کسی وکٹ گنوائے۔۔
    تو آپ دیکھ لیں باولرز میچ کو آخری اوور تک لے گئے تھے۔۔
    اور دوسرا میچ دیکھ لیں۔۔
    کیسی پرفامنس دی بیٹنگ نے۔۔

    آپ نے کہا پلئیرز ہنس رہے ہوتے ہیں میچ ہارنے کے بعد۔
    اب وہ بچے تھوڑی نہ ہیں جو رونا شروع کردے۔
    جس طرح بنگلادیشی رو رہے تھے۔۔

    آپ نے پیسوں کی بات کی۔
    پھر تو میرے خیال سے بنگلادیش آئیرلینڈ کینیڈا نیدرلینڈ یہ سب چھوٹی ٹیمیں ہیں۔ ان سے کرکٹ ختم کردی جائے۔
    کیوں کہ یہ جیتتے تو نہیں۔
    پھر بورڈ ان پر پیسے خرچ کررہا ہوتا ہے۔۔
    جناب ہار جیت ہوتی ہے۔۔
    دوسری ٹیم گلی ڈنڈا کھیلنے نہیں آئی ہوتی۔۔


  2. #26
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ziaraja said: View Post
    ideal do you think that pakistan fielding is going wrong way after service of bowling coach
    فیلڈنگ کوچ کا کہنا تھا کہ۔۔
    پاکستان کی فیلڈنگ بالکل کی خراب تھی۔
    اس کو ٹھیک کرنے کے لئے ٹائم لگے گا۔
    اور میں کر رہا ہوں۔۔
    اور اس وقت فیلڈنگ بہتر ہو بھی گئی ہے۔
    آپ پیچھلے میچز میں فیلڈنگ دیکھ سکتے ہیں۔۔

  3. #27
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ziaraja said: View Post
    bhai jan apnay kal match nae theka umer akmal jo pakistan ke best fielder manat jatay hein .umer ny aik easy catch drop kia aur fielding lapses thay
    شاید پھر تو آپ نے ناصر جمشید کا کیچ نہیں دیکھا۔۔

  4. #28
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    سہیل تنویر سے گرمی برداشت نہیں ہو رہی۔۔
    اس لئے انور کو آنا چاہئے سہیل تنویر کی جگہ۔

    اور اگر آفریدی فٹ ہے تو عبدالرحمان کی جگہ آنا چاہئے۔۔
    باقی ٹیم ٹھیک ہے۔۔

  5. #29
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ideal boy said: View Post


    agly match k bary mein ap ki kya raay hai?
    Thk:
    Ap kon kon c tabdeeliyan dekhna chahty hain?
    کوئی خاص تبدیلی نہیں ہونی چاہئے۔
    بس سہیل تنویر کی جگہ انور علی ۔۔

    باقی آفریدی کے کھیلنے کا فیصلہ اس کی فٹنس سے ہوگا۔۔

  6. #30
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ideal boy said: View Post
    hum ny bahut sary experts ko mad'oo kiya hai bus un k aany ka wait hai,dekhty hain k woh kya kehty hain is baary mein
    ہمیں انوائٹ ہی نہیں کیا گیا۔۔

  7. #31
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    ہماری مینیجمنٹ بھی تھوڑی بہت خامیاں ہیں اور ہم میں خود میں بھی۔۔
    کوئی پلئری ایک یا دو میچز میں اچھی کارگردگی نہیں دیکھاتا اس کو نکالنے کے مطالبے شروع کردیتے ہیں۔۔
    ایسا نہیں کرنا چاہئے۔

    پلئیرز کو بہت ڈر ہوتا ہے اور ڈر کر کھیل رہے ہوتے ہیں
    کہ آج اچھی کارگردگی نہیں دی نیکسٹ ٹائم ٹیم سے نکال دئے جائیں گے۔۔
    اسی پریشر میں اُن کا دھیان میچ سے ہٹ جاتا ہے۔
    اور وہ کارگردگی نہیں دیکھا پاتے۔۔
    مینیجمنٹ کو چاہئے کہ انہیں کہیں کہ آپ کھل کر کھیلیں ٹینشن نہ لیں۔۔
    آپ کو چانس ملیں گے۔۔
    اور ہمیں بھی یہ بات سوچنی چاہئے۔۔
    Last edited by MR.Balouch; 2nd September 2012 at 12:22 AM.

  8. #32
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Best XI:
    1. Nasir Jamsheed
    2. K.Akmal
    3. M.Hafeez
    4. Azhar Ali
    5. Asad Shafiq
    6. U.Akmal
    7. Misbah Ul Haq
    8. Afridi/A.Rehman
    9. Anwar Ali
    10. S.Ajmal
    11. Juniad Khan

  9. #33
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote mr.balouch said: View Post
    best xi:
    1. nasir jamsheed
    2. k.akmal
    3. m.hafeez
    4. azhar ali
    5. asad shafiq
    6. u.akmal
    7. misbah ul haq
    8. afridi/a.rehman
    9. anwar ali
    10. s.ajmal
    11. juniad khan
    ایگریڈ
    پر میری ترتیب یہ ہوگی۔
    کہ
    محمد حفیظ کو ٹو یا تھری ڈاؤن نکالنا چاہیئے

  10. #34
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote silentjan said: View Post


    ایگریڈ
    پر میری ترتیب یہ ہوگی۔
    کہ
    محمد حفیظ کو ٹو یا تھری ڈاؤن نکالنا چاہیئے

    اگر کامران اکمل سے بیٹنگ کروانی ہے تو پھر اوپنر ہی بھیجنا چاہئے۔
    باقی وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ نہیں کرپائے گا۔۔
    پھر بیچارے پر بیٹنگ کی تنقید ہوتی رہے گی۔۔۔

  11. #35
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

  12. #36
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    تھریڈ کو موو کیا گیا بات چیت سیکشن سے اسپورٹس سیکشن میں ۔

    پاکستان ٹیم کے بارے میں صرف وہی بات کرسکتا ہے کنفرم جس کے پاس نوٹ ہو تمام پوائنٹ یہ نوٹ وہ والے نوٹ نہیں جس کے بعد تین کھلاڑی اندر ہوگئے تھے واضح رہے


    لو جی تازہ ترین واقعہ سن لو آفریدی زیرو پر آئوٹ ہوکر پویلین پہنچے واٹمور نے واٹ لگادی آفریدی کو غصہ آگیا اور پھر میں نے میچ نہیں کھیلنا اور بس


    واٹمور بے چارے نے صرف اتنا کہا بھائی آفریدی دھیان کرو بھائی جی غلط شاٹ لگایا اور آگئے بیٹنگ فلاپ ہورہی ہے تمہاری اور بس آفریدی بھائی سپر ڈپر اسٹار ہمارے ہیرو کو آگیا غصہ انہوں نے لو جی میں نہیں کھیلتا جیت کر دکھائو؟؟؟؟؟؟


    یہ مذاق نہیں سچی بات ہے بھائیوں ۔

    اس لئے مجھے بھی بہت غصہ آتا ہے پاکستانی ٹیم کی سلیکشن سے لے کر میچ کھیلنے کے دوران جو ٹیم میدان میں اترتی ہے اس وقت تک ؟؟؟؟

    ہمیشہ کہا ہے جب بھی ایسے تھریڈ بنتے ہیں اور پھر کہہ رہا ہونکہ

    جو کھلاڑی پرفارمنس دے اسے ٹیم میں رکھو باقی ہٹائو

    یہ نہیں کہ کسی نے آتے ہی سنچری داغ دی اور پھر وہ بقیہ تمام میچوں میں صفر پر آئوٹ ہوگیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ انتظار کررہا ہے کہ دوبارہ وہ ایسی پرفارمنس دکھائیں گا سنچری مارے گا مارے گا مارے گا اور پھر ؟؟؟؟

    ایسے ہی بولر کے ساتھ ہونا چاہئے ، تمام کھلاڑیوں کے ساتھ لیکن سیاست نے اس ٹیم کا بیڑا غرق کردیا موجودہ ٹیم میں بھی اتنی بڑی بڑی پرچیاں موجود ہیں کہ جن کی پرفارمنس کچھ نہیں لیکن سلیکشن کرلی گئی کیوں بھائی چلو چھوڑو اور انتظار کرو تیسرے میچ کا پھر بات کریں گے اس تھریڈ میں اچھا لگے گا پھر


Page 3 of 27 FirstFirst 12345613 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 7th January 2012, 07:26 PM
  2. Mobile Section Users Ki Shikayat Aur Reporting
    By Mudassar_Ali in forum General Mobile Discussion
    Replies: 824
    Last Post: 29th November 2010, 03:51 PM
  3. Replies: 33
    Last Post: 17th November 2009, 11:04 PM
  4. expert plzzzzzzzz meri thread mei reply karein
    By smart yousufzai in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 27th October 2009, 11:33 AM
  5. help me-ask & expert k thread main pics nahi nazar aa rahi
    By hamayun_4u2004 in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 17th February 2007, 12:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •