اس کرکٹ کے متعلق مجھے ایک بات یاد آگئی۔۔
جو مجھے کبھی نہیں بھول سکتی۔۔
میرے ایک انکل نے کی تھی
وہ کرکٹ نہیں دیکھتے نہ ہی شوق ہے۔۔
ہم کزن اور کچھ دوست فائنل میچ دیکھ رہے تھے سریلنکا اور انڈیا کا۔۔
تو ایک کزن کہہ رہا تھا کہ سریلنکا نے میچ فکس کیا ہے میچ انڈیا لے جائے گا۔
تو یہاں انکل کہتے ہیں۔
بیٹا تو
جو باقی ٹیمیں ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی تھی کیا اُن سب نے میچ فکس کیا ہوا تھا؟َ
یہاں میری تو ہنسی نکل گئی۔
کیا ہی بات کی ۔۔
بس یہ لوگ کہتے ہیں میچ فکس کیا۔
یہ ٹیم خود میچ ہرائے گی۔۔
دونوں ٹیمیں اپنا زور لگاتی ہیں۔۔
جیتنا کسی ایک نے ہوتا ہے۔۔
چلو جی ہم نے اپنے اواتار میں اپنے پسندیدہ باولر کی پکچر لگا دی۔
Bookmarks