Page 5 of 27 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast
Results 49 to 60 of 321

Thread: Expert Opinion|A CRICKET DEBATE THREAD

  1. #49
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ideal boy said: View Post


    noo:
    Mujy lagta hai k pichly match mein afridi ko jaan boojh kr nahi khilaya gya.ain waqt par afridi ko injury hona,baat hazam nahi hui,
    unho ny is dar sy afridi ki injry wali baat ki k awaam naraz na ho jay k afridi ko keun nahi khilaya
    Yeh mera manna hai,baaqi allah behtar jaanta hai
    Quote mr.balouch said: View Post
    چلو جی ہم نے اپنے اواتار میں اپنے پسندیدہ باولر کی پکچر لگا دی۔
    عوام ناراض ہوتی ہے آفریدی کو کیوں نہیں کھیلایا۔
    عوام یہ نہیں سوچتی آفریدی بیٹنگ کیوں نہیں کر رہے۔۔
    اتنے ڈک آوٹ کیوں ہو رہے ہیں۔۔

  2. #50
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Quote MR.Balouch said: View Post




    1…71‡21ƒ91*9 1‡01ƒ91„91ƒ91…4 1“31‡21„21”4 1“31•0 1ƒ41*51„91”41„71”4 191‡2 191”41‡21’6 1‡01“31”41’6 191“01”41*81ƒ91”41ƒ91 2
    1…71‡21ƒ91*9 1”41“3 1‡01“31”41’6 1…11‡2141„21”4 1ƒ41*51„91”41„71”4 1„01”41Œ11‡01‘5 191”41‡21’6 1‡01“31”41’6 191„9 1„91“31•01•21•2
    1ƒ91„21‡01•0 1619 1ƒ41‡21Œ1 191”41‡21’6 1“31‡2 1„91“31•0 1“31”41’61•21•2
    Bowling?

    Rehman,Tanweer sy toh achi bowling krta hai,he is a match winner.mukhalif team waly misbah k out hony par itny khush nahi hoty jitny afridi k out hony py hoty hain keun?keunky afridi k batting par aany sy woh zehni tor par tanao ka shikar ho jaty hain.matlab k afridi pakistani team k liay reerh ki haddi hai

  3. #51
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    خیر چھوڑو۔
    وہاں ڈیو واٹمور اور جولین فاونٹی جیسے ایکسپئرنس کوچ موجود ہیں۔
    مصباح الحق اور آفریدی جیسی تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں۔۔
    وہ جو سوچ کرتے ہوں گے اُن کو ٹھیک لگتا ہوگا۔۔
    بس آپ سب میچ دیکھو انجوائے کرو۔۔

  4. #52
    Ajnabiii is offline Member
    Last Online
    14th September 2012 @ 05:28 PM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    1,155
    Threads
    94
    Thanked
    221

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    تھریڈ کو موو کیا گیا بات چیت سیکشن سے اسپورٹس سیکشن میں ۔

    پاکستان ٹیم کے بارے میں صرف وہی بات کرسکتا ہے کنفرم جس کے پاس نوٹ ہو تمام پوائنٹ یہ نوٹ وہ والے نوٹ نہیں جس کے بعد تین کھلاڑی اندر ہوگئے تھے واضح رہے


    لو جی تازہ ترین واقعہ سن لو آفریدی زیرو پر آئوٹ ہوکر پویلین پہنچے واٹمور نے واٹ لگادی آفریدی کو غصہ آگیا اور پھر میں نے میچ نہیں کھیلنا اور بس


    واٹمور بے چارے نے صرف اتنا کہا بھائی آفریدی دھیان کرو بھائی جی غلط شاٹ لگایا اور آگئے بیٹنگ فلاپ ہورہی ہے تمہاری اور بس آفریدی بھائی سپر ڈپر اسٹار ہمارے ہیرو کو آگیا غصہ انہوں نے لو جی میں نہیں کھیلتا جیت کر دکھائو؟؟؟؟؟؟


    یہ مذاق نہیں سچی بات ہے بھائیوں ۔

    اس لئے مجھے بھی بہت غصہ آتا ہے پاکستانی ٹیم کی سلیکشن سے لے کر میچ کھیلنے کے دوران جو ٹیم میدان میں اترتی ہے اس وقت تک ؟؟؟؟

    ہمیشہ کہا ہے جب بھی ایسے تھریڈ بنتے ہیں اور پھر کہہ رہا ہونکہ

    جو کھلاڑی پرفارمنس دے اسے ٹیم میں رکھو باقی ہٹائو

    یہ نہیں کہ کسی نے آتے ہی سنچری داغ دی اور پھر وہ بقیہ تمام میچوں میں صفر پر آئوٹ ہوگیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ انتظار کررہا ہے کہ دوبارہ وہ ایسی پرفارمنس دکھائیں گا سنچری مارے گا مارے گا مارے گا اور پھر ؟؟؟؟

    ایسے ہی بولر کے ساتھ ہونا چاہئے ، تمام کھلاڑیوں کے ساتھ لیکن سیاست نے اس ٹیم کا بیڑا غرق کردیا موجودہ ٹیم میں بھی اتنی بڑی بڑی پرچیاں موجود ہیں کہ جن کی پرفارمنس کچھ نہیں لیکن سلیکشن کرلی گئی کیوں بھائی چلو چھوڑو اور انتظار کرو تیسرے میچ کا پھر بات کریں گے اس تھریڈ میں اچھا لگے گا پھر


    بھائی یہی تو بری بات ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی۔ سب اپنے آپ کو تیس مار خان سمجھتے ہیں۔
    میڈیا میں تو آ جاتا ہے کہ آج فلاں کھلاڑی انجری کی وجہ سے نہیں کھیل رہا ہے۔ لیکن اندر کیا پلاؤ پک رہی ہے۔ یہ عوام نہیں جانتی
    آفریدی کہتا ہے میرے بغیر جیت کر دکھاؤ۔۔۔
    میں ایک دن محسن خان کا انٹرویو سن رہا تھا۔
    وہ کہہ رہا تھا کہ عمر اکمل کہتا ہے کہ یا تو میرے بھائیوں کومیچ میں کھلاؤ یا پھر میں بھی نہیں کھیلتا۔ اور مینجمنٹ عمر اکمل کے آگے بے بس۔
    یہاں پر پلیئر پاور زیادہ ہے مینجمنٹ سے۔

  5. #53
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Quote Ajnabiii said: View Post


    1„01“01ƒ91ƒ81”4 1”41“31”4 1„21‡2 1„01„91”4 1„01ƒ91„2 1“31•0 1Œ61ƒ9191…11„21ƒ91‡01 4 191„9191Œ1 1Œ11”41*9 191”41•2 1…11„0 1ƒ91Œ61‡01•0 1ƒ41Œ6 191‡2 1„21”41…1 1*91ƒ91„9 1„61ƒ91‡0 1…11*91„41“01„21•0 1“31”41’61•2
    1*91”4161”41ƒ9 1*91”41’6 1„21‡2 1ƒ4 1„41ƒ91„21ƒ9 1“31•0 191“3 1ƒ41„4 1*51*81ƒ91’6 191“01*81ƒ91Ž51”4 1ƒ91‡01„41„91”4 191”4 1‡21„41“3 1…11•0 1‡01“31”41’6 191“01”41*8 1„91“31ƒ9 1“31•01•2 1*81”4191‡0 1ƒ91‡01„71„9 191”41ƒ9 1Œ61*81ƒ91ƒ6 1Œ619 1„91“31”4 1“31•01•2 1”41“3 1…71‡21ƒ91*9 1‡01“31”41’6 1„41ƒ91‡01„21”4
    1ƒ41*51„91”41„71”4 191“31„21ƒ9 1“31•0 1*91”41„91•0 1„01…81”41„9 1„41”41„2 191„9 1„7191“01ƒ91ƒ61•21•21 2
    1*91”41’6 1ƒ91”419 1„71‡0 1*91„51…11‡0 1„61ƒ91‡0 191ƒ9 1ƒ91‡01Œ11„91‡21”41‡2 1…11‡0 1„91“31ƒ9 1„21“01ƒ91•2
    1‡21“3 191“31“3 1„91“31ƒ9 1„21“01ƒ9 191“3 1…71*91„9 1ƒ9191*91*8 191“31„21ƒ9 1“31•0 191“3 1”41ƒ9 1„21‡2 1*91”41„91•0 1„01“01ƒ91ƒ81”41‡21’6 191‡21*91”414 1*91”41’6 191“01*81ƒ91ƒ6 1”41ƒ9 1Œ61“01„9 1*91”41’6 1„01“01”4 1‡01“31”41’6 191“01”41*81„21ƒ91•2 1ƒ91‡21„9 1*91”41‡01„41*91‡01Œ1 1…71*91„9 1ƒ9191*91*8 191•0 1ƒ41‘51•0 1„01•0 1„01…11•2
    1”41“31ƒ91’6 1Œ61„9 1Œ61*81”41ƒ81„9 1Œ61ƒ91‡21„9 1…01”41ƒ91„71“3 1“31•0 1*91”41‡01„41*91‡01Œ1 1…11•01•2

  6. #54
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    آسٹریلوی سعید اجمل سے ڈر گئے۔۔

    دبئی …کنگ آف سپین سعید اجمل کوکھیلنا آسان کام نہیں، ان کا’ دوسرا‘ہتھیار سمجھ سے بالا تر ہے۔ یہ بات آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بیٹسمین ڈیوڈ ہسی نے کہی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرمی کی وجہ سے وکٹ پر ٹھہرنا آسان نہیں کیونکہ ان کی ٹیم گرمی کی بالکل عادی نہیں ہے۔ دبئی میں میڈیا سے بات چیت میں ڈیوڈ ہسی نے کہا کہ سعید اجمل کے خلاف ہمیں جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی ،وہ دنیا کا نمبر ون بالر ہے جسے سمجھنا آسان نہیں ،ان کی ٹیم سعید کی ویڈیو کا بغور جائزہ لے رہی ہے،مگرسعید کا دوسرا ہتھیاربہت مشکل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرمی کی وجہ سے بیٹسمین کو رنز لینے میں بہت دشواری ہوتی ہے کیونکہ آسٹریلین گرمی کے عادی نہیں۔انہوں نے کہا کہ شارجہ کا گراوٴنڈ ابوظہبی سے بالکل مختلف ہوگا جس میں ٹاس کی زیادہ اہمیت نہیں ہوگی۔

  7. #55
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Bahut behtreen faisla,4 spinners and 1fast bowlers,fast bowlers perform nahi kr rahy thy aur anwar ali ko khila kr final jesy match mein tajarba krna manfi saabit hota.welldone selection

  8. #56
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    ماشااللہ اس تھریڈ پر ہمارے بہت اچھے اچھے ماہرین نے پاکستان کی جیت پر زبردست کمنٹ دئیے اور ہم سب کو یہی امید بھی رہی کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا کوئی نہیں ابھی ٹوئنٹی 20 باقی ہے وہ بھی اگر ہار گئے تو کوئی بات نہیں آگے اور بھی سیریز ہے


    یہی ہوگا ان لوگوں کا جواب بہرحال جیتا ہوا میچ ہار جانا بہت بڑی بات ہوتی ہے اور یہ پھر ثابت کیا پاکستانیوں نے کہ سیاست میں اس قدر ہم آگے بڑھ جائیں گے کہ اپنے ملک کی عزت کو بھی دائو پر لگادیں گے اور یہی ہوا اس میچ میں پاکستانی بیٹسمینوں خاص کر اکمل برادران اور دیگر بیٹسمین ایک گروپ بندی سب کو دیکھائی دی اور اس میچ کو ہارنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا کھوکھوں نے جی ہاں اس سے آگے میں کچھ نہیں کہونگا اللہ مالک ہے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں بھی اگر کھوکھے چل گئے تو بس ۔

  9. #57
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote mr.balouch said: View Post
    آسٹریلوی سعید اجمل سے ڈر گئے۔۔

    دبئی …کنگ آف سپین سعید اجمل کوکھیلنا آسان کام نہیں، ان کا’ دوسرا‘ہتھیار سمجھ سے بالا تر ہے۔ یہ بات آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بیٹسمین ڈیوڈ ہسی نے کہی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرمی کی وجہ سے وکٹ پر ٹھہرنا آسان نہیں کیونکہ ان کی ٹیم گرمی کی بالکل عادی نہیں ہے۔ دبئی میں میڈیا سے بات چیت میں ڈیوڈ ہسی نے کہا کہ سعید اجمل کے خلاف ہمیں جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی ،وہ دنیا کا نمبر ون بالر ہے جسے سمجھنا آسان نہیں ،ان کی ٹیم سعید کی ویڈیو کا بغور جائزہ لے رہی ہے،مگرسعید کا دوسرا ہتھیاربہت مشکل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرمی کی وجہ سے بیٹسمین کو رنز لینے میں بہت دشواری ہوتی ہے کیونکہ آسٹریلین گرمی کے عادی نہیں۔انہوں نے کہا کہ شارجہ کا گراوٴنڈ ابوظہبی سے بالکل مختلف ہوگا جس میں ٹاس کی زیادہ اہمیت نہیں ہوگی۔
    جب کھوکھے چل جائیں تو کوئی دوسرا تیسرا اور چوتھا یا پانچواں نہیں چل پاتا بھائی جی پلے باندھ لیجئے اس بات کو ہمیشہ کے لئے اور شاید آپ نے ہی یا میں نے پڑھا تھا کہ آسٹریلیا کی یہ ٹیم بہت ماٹھی ہے یعنی نئی ہے لیکن جس طرح یہ کھیلے میرا خیال ہے کہ اپنے ملک کے لئے کھیلنا اس ہی کو کہتے ایک متحد ٹیم کی طرح ہونا اس ہی کو کہتے ہیں اور ہماری ٹیم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  10. #58
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    آج کا ہمارا ٹاپک
    "" "آفریدی کو ٹاپ آرڈر پر کھلانا چاہیے یا نہیں

  11. #59
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    بلوچ بھائی نے تو سارا الزام تھوپ دیا آفریدی پر،
    حالانکہ آفریدی کو ٹاپ آرڈر پر بھیجا ہی اس لیے گیا تھا کہ وہ ہٹنگ کرے!
    کیونکہ اس وقت ایک وقٹ ڈاون تھی اور کیپٹن نے آفریدی کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا! اب بندہ تیز کھیلے گا تو آوٹ تو ہوگا نا؟
    اب ایک بندہ خود ٹک ٹک کرے اور دوسرے سے کہے کہ بھائی جا اور چھکے مار کے آ یہ تو سرا سر زیادتی ہے
    !

  12. #60
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    چھکے چوکے ٹاپ آرڈر والے کو نہیں کہا جاتا۔۔
    اگر آفریدی سے چھکے چوکے نہیں لگتے تو پھر کہے بھائی مجھے سے چھکے چوکے نہیں لگیں گے میں بعد میں جاوں گا۔۔
    آفریدی کو اب بیٹنگ پر بہت محنت کرنی ہوگی۔

Page 5 of 27 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 7th January 2012, 07:26 PM
  2. Mobile Section Users Ki Shikayat Aur Reporting
    By Mudassar_Ali in forum General Mobile Discussion
    Replies: 824
    Last Post: 29th November 2010, 03:51 PM
  3. Replies: 33
    Last Post: 17th November 2009, 11:04 PM
  4. expert plzzzzzzzz meri thread mei reply karein
    By smart yousufzai in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 27th October 2009, 11:33 AM
  5. help me-ask & expert k thread main pics nahi nazar aa rahi
    By hamayun_4u2004 in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 17th February 2007, 12:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •