ویسے ان ممبرز کو ایک بات ذہن نشین کر لینی چاہئے
جو انٹرویو دے چکے ہیں
ان کا انٹرویو عیشاء کی طرح دوبارہ بھی ہو سکتا ہے
فاطمہ آپی
ہم سب ایک بار پھر سے آپ کے بارے میں جاننے چاہیں گے
تو پھر اس انٹرویو کے بعد ڈیسنٹ آئی کاانٹرویو اس کے بعد آپکا انٹرویو ڈن؟
Bookmarks