وی بلٹن میں ایسا کوئی آپشن نہیں کہ اسپیسفک یوزر کو پی ایم میں اٹچمنٹ کا آپشن دیا جائے
اور آپ اپنی ساری اٹیچمنٹس ایک ساتھ بھی دیکھ سکتے ہیں بھلے ہی وہ تھریڈ/ پوسٹ یا بقول آپ کے پی ایم ڈلیٹ
ہو چکا ہو
بٹن دبا کے
یعنی فائل دینی ہی پڑے گی
ابھی تو میں آفس ہوں۔ گھر جا کر بھیجوں گا کیونکہ وہ فائل لیپ ٹاپ میں ہے
Bookmarks