~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
بھائی تنویر بھائی کچھ فرما رہے ہیںDagger
کاپی پیسٹ نہیں چلے گی کچھ تو خیال کیا ہوتا
کم سے کم سیریل تو ٹھیک کر کے سینڈ کرنی تھی ان پیج کی فائل
آپ نے مکھی پر مکھی ماری اور جواب میں بھی۔۔۔۔۔
-----------
اب آپ کوئی 900 سوالات تیار کریں درست سیریل نمبر کے ساتھ تنویر بھائی کے لیے مگر زرا جلدی سے
اب کہ سیریل غلط ہوئی تو تنویر بھائی کو آپ جانتے ہیں ہیں
اسی لیے تو یہ انٹرویو شروع کیا ہے
تاکہ آپ بھی جان جائیں۔ہاہاہاہا
اچھے جوابات دئیے تنویر نے
تمام دوستوں کو بتاتا چلوں کہ آئی ٹی دنیا میں
سب سے کم عمر ممبر ہیں تنویر جنہوں نے اتنا جلدی ٹیم میں جگہ بنائی۔۔
ہاہاہا۔۔ اچھے جوابات ہیں
کم عمر ہونے کی وجہ سے تنویر بھائی کے جوابات بڑے مزیدار ہیں
اچھا لگتا ہے پڑھتے ہوئے
اسی لئے تو تنویر بھائی ہم سب تمہیں تنگ کرتے ہیں کہ جلدی جواب دو۔
اور میری جنگ والا ہیرو تو یار مجھے بھی بڑا پسند ہے
سوال نمبر 26 اور 97 پڑھ کر واقع لگتا ہے کہ باقی ممبرز تمہیں ہی ہی کیوں کہتے ہیں۔
Bookmarks