Tanweer
ہاں بھئی مسٹر موبائل ایکسپرٹ
عالمگیر بھائی کے سوالات کے جواب دیئے یا نہیں؟
تنویر بھائی ہم دونوں ہی میگزین ٹیم کے ممبر ہیں
آپ ٹاس کر کے یا کچھ سوالات کے جوابات
اس سے پوچھ کر بتا دیں کہ وہ کون سے ممبر سے ناراض ہے
(ڈی ایس ایل)
ایک نے آپ کا انٹر ویو کا آغاز کیا ہے اور دوسرے نے
اپنے سوالات کی پہلی قسط سینڈ کی ہے آپ کو
----------
آپ کی پیاری کی ریپلائی کا انتظار رہے گا۔
جوابات سے پہلے
ایک درخواست اور ہے جب میرے سوالات کی پہلی قسط کے جوابات شئیر کریں تو ایک پی ایم بھی کر دیجیے گا
سنا تھا حسن والوں کو بہانے بنانے آتے ہیں
مگر آپ تو ایکسپرٹ نکلے
بچارہ ڈی ایس ایل بھی بکرا بن گیا
دونوں ہی سے ناراض ہوں
خیر، آج انشااللہ جوابات دے دونگا
پر پی ایم نہیں کرونگا
Bookmarks