مزے کی بات ، افغانیوں نے جو نیٹو کی پھینٹی لگائی ہوئی ہے ۔
اس میں آسٹریلیا کے کافی فوجی رگڑے گئے تھے آج یا کل میں۔
اس اظہار افسوس کے طور پر سارے پلئیرز نے بازو پر کالی پٹی باندھی ہوئی ہے۔
ہو گیا کام پورا۔
ہن دسو؟۔ چلو گرمی سے نہیں ہنڈرڈ پرسینٹ فیل کر رہا تھا تو ایسی شارٹ لانے کا کس نے کہا تھا۔۔
ضرورت بھی نہیں تھی۔
یہ کہہ رہا تھا میں۔
ایسے صرف پاکستانی ہی آؤٹ ہوتے ہیں۔
لو جی ہیٹر ہوگیا
اور ۱۰۰ نہ کرسکا۔
ابھی تقریباً بیاسی سکور اور درکار ہیں۔
اگر چٹے لوگ اگلے پانچ سات اوورز میں دو اور لے گئے تے فیر سمجھو ۔۔۔۔۔آہو۔
:پ
Bookmarks